ETV Bharat / bharat

دہلی: نریندر کمار بنے نریندرالدین

author img

By

Published : Nov 10, 2019, 9:10 PM IST

اپنی تصاویر سے حکومت وقت کو آئینہ دکھانے والے نریندر کمار نے مختلف مسائل کا بھی سامنا کیا لیکن حالات سے سمجھوتہ کیے بغیر سچ کی چاہ لیے صحافتی خدمات انجام دیتے رہے۔

دہلی: نریندر کمار بنے نریندرالدین

گذشتہ 38 برسوں سے اردو صحافت میں اہم کردار ادا کرنے والے نریندر کمار کو ان کے دوست نریندر الدین کے نام سے پکارتے ہیں۔

ویڈیو

سنہ 1980 میں فوٹو جرنسلٹ کے طور پر اپنے صحافتی سفر کا آغاز کرنے والے نریندر کمار نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کی زندگی اردو اخبارات میں کام کرتے ہوئے ہی گزر جائے گی۔

اپنی تصاویر سے حکومت وقت کو آئینہ دکھانے والے نریندر کمار نے مختلف مسائل کا بھی سامنا کیا لیکن حالات سے سمجھوتہ کیے بغیر سچ کی چاہ لیے صحافتی خدمات انجام دیتے رہے۔

اردو زبان کی معلومات نہ ہونے کے باوجود انہیں 70 سے زائد تنظیمیں ایوارڈ سے نواز چکی ہیں. نریندر کمار نے نہ صرف صحافت کے میدان میں اپنے ہنر کا لوہا منوایا ہے، بلکہ وہ کھیل کے میدان پر بھی بہترین تصاویر لینے کے فن سے بخوبی واقف ہیں۔

نریندر کمار کے دوست ڈاکٹر آر بی سنگھ بتاتے ہیں کہ جتنے جنونی وہ اپنی نوجوانی میں ہوا کرتے تھے اس سے کہیں زیادہ وہ آج ہیں۔

لحیم شحیم ہونے کے باوجود محنت کرتے ہیں، اور دہلی میں اردو صحافی طبقے میں انہیں خاصی مقبولیت حاصل ہے۔

Intro:گذشتہ 38 برسوں سے اردو صحافت میں اہم کردار نبھانے والے نریندر کمار کو ان کے ساتھی نریندر الدین کے نام سے پکارتے ہیں.

Body:سنہ 1980 میں فوٹو جرنسلٹ کے طور پر اپنے سفر کا آغاز کرنے والے نریندر کمار نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کی زندگی اردو اخبارات میں کام کرتے ہوئے ہی گزر جائے گی.

اپنی تصاویر سے حکومت وقت کو آئینہ دکھانے والے نریندر کمار نے کئی مشکلات کا بھی سامنا کیا لیکن حالات سے سمجھوتہ کیے بغیر سچ کی چاہ لیے صحافتی خدمات انجام دیتے رہے.

اردو زبان کی معلومات نہ ہونے کے باوجود انہیں 70 سے زائد تنظیمیں ایوارڈ سے نواز چکی ہیں. نریندر کمار نے نہ صرف سیاست کے دنگل میں اپنے ہنر کا جلوہ بکھیرا ہے بلکہ وہ کھیل کے میدان پر بھی بہترین تصاویر لینے کے فن. سے بخوبی واقف ہیں.

نریندر کمار کے دوست ڈاکٹر آر بی سنگھ بتاتے ہیں کہ جتنے جنونی وہ اپنی جوانی میں ہوا کرتے تھے اس سے کہیں زیادہ وہ آج ہیں وہ لحیم شحیم ہونے کے باوجود بہت محنت کرتے ہیں. دہلی میں اردو صحافت برادری کا کوئی ایسا باشندہ نہیں جو انہیں نہ جانتا ہو.

ای ٹی وی بھارت کے لیے دہلی سے محمد راحم کی رپورٹ

Conclusion:بائٹ بالترتیب

نریندر کمار، اردو صحافی

ڈاکٹر آر بی سنگھ، دوست
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.