ETV Bharat / bharat

دو کلو چرس کے ساتھ .3 اسمگلر گرفتار - ایک آٹو

ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں بانہال پولیس نے 2 کلو گرام چرس برآمد کر کے تین اسمگلر کو گرفتار کر نے کا دعویٰ کیا ہے ۔

دو کلو چرس کے ساتھ اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 12:29 PM IST

ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار کے مطابق پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے ۔

اسی مہم کو آگے جاری رکھتے ہوئے ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر ایس ایچ او بانہال اعجاز احمد کی قیادت میں ایک پولیس کی ٹیم تشکیل دی گئی ۔

جس کی نگرانی میں ایس ڈی اپیل او بانہال سجاد سرور کے رامبن پولیس نے مصدقہ اطلاع پر ڈار پورہ لینک روڈ بانہال کے مقام ناکہ لگا کر اسمگلر بہار احمد ولد سناالا ڈار ساکن ڈار پورہ بانہال کی تلاشی لی گئی، اس کے قبضہ سے دو کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرقتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم کے خلاف دفعہ 8/15 این ڈی پی ایس کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروعک ردی گئی ہے۔

دوسری ناکہ بندی ٹی چوک پر کی گئی ایک آٹو نمبر، جے کے01 ایل 6733 جو کشمیر سے بانہال کی طرف آرہا تھا، جب اس آٹو کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے ایک کلو گرام چرس برآمد کیا اور دو اسمگلروں آزاد احمد بٹ ساکن بٹ پورہ پلوامہ، عادل احمد ولد جبار احمد پڈر سکن بجبہاڑہ اننت ناگ، پر پولیس نے 27منشیات ایکٹ کے تحت دفعہ 8/15 این ڈی پی ایس کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:رام بن // ریاست جموں کشمیر ضلح رام بن میں بانہال پولیس نے 3 کلو گرام چرس برآمد کر کے کر تین سمگلر گرفتار کر نے دعوی کیا ہے ۔
ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار کے مطابق پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لئے ایک خصوصی مہم شروع کردی ہے اسی مہم کو بڑھاتے ہوے ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر ایس ایچ او بانہال اعجاز احمد کی قیادت میں ایک پولیس پارٹی زیر نگرانی ایس ڈی اپیل او بانہال سجاد سرور کے رامبن پولیس نے مصدقہ اطلاع پر ڈار پورہ لینک روڈ بانہال کے مقام ناک لگا کر ایک سمگلر بہار احمد ولد سناالا ڈار ساکنہ ڈار پورہ بانہال کی تلاشی لی انکے قبضہ سے دو کلو چرس برآمد کر کے گرقتار لیا انکے خلاف زیر علت 26 منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/15 NDPS کے تحت ایک معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع
دریں اثنا ایک دوسرا ناکہ ٹی چوک کے مقام لگایا گیا ایک آٹو زیر نمبر ی JK01L- 6733جو کشمیر سے بانہال کی طرف آرہا تھا روک کر تلاشی لیکر گاڑی سے ایک کلو گرام چرس برآمد کر دو سمگلر آزاد احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکنہ بٹ پورہ پلوامہ ، اور عادل احمد ولد جبار احمد پڈر ساکنہ بجبہاڑہ انت ناگ اس سلسلے میں بانہال پولیس نے زیر علت 27 منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/15 NDPS کے تحت ایک معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:ریاست جموں کشمیر ضلح رام بن میں بانہال پولیس نے 3 کلو گرام چرس برآمد کر کے کر تین سمگلر گرفتار کر نے دعوی کیا ہے ۔

Conclusion: اس سلسلے میں بانہال پولیس نے زیر علت 27 منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/15 NDPS کے تحت ایک معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.