ETV Bharat / bharat

'ملک کے جانبازوں سے نئی نسل کو واقف کرانا ضروری' - martyrs

دارالحکومت دہلی کے نجف گڑھ کے سوریہ وہار کالونی میں ان دنوں ملک کی نامور اور معروف شخصیات کے نام پر مبنی تختیاں ہر گلی اور محلے کے سامنے آویزاں کی گئی ہیں۔

ملک جانبازوں سے نئی نسل کو واقف کرانا ضروری'
ملک جانبازوں سے نئی نسل کو واقف کرانا ضروری'
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 1:36 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:24 AM IST

سوریہ وہار کالونی کے 'آر ڈبلیو اے' یعنی مقامی ویلفیئر تنظیم کے کارکنان بھی نوجوان ہیں اور ان کے صدر بھی لہٰذا ان کے فکر کی عکا سی ان سرگرمیوں سے ظاہر ہوتی ہے، اس تنظیم نے ایک ایسی بے مثال پہل کی ہے، اس پہل کے ذریعے ہر گلی اور محلےکے چوراہوں پر ملک کے جانباز کے ناموں کی تختییاں تنصیب کی گئی ہیں۔

ملک جانبازوں سے نئی نسل کو واقف کرانا ضروری

کالونی کے پردھان نے کہا کہ 'ان جانبازوں کی قربا نی اور ملک کے تئیں انجام دی گئی ان کے عظیم کا رناموں سے نئی نسل کوواقف کرانے کی ضرورت ہے، اس طرح کے اقدامات سے حب نوجوان نسل حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوں گے۔

سوریا وہار کالونی میں 'منگل سنگھ پانڈے،سکھدیو، چندرشیکھرآزاد، رانی لکشمی بائی جیسے جانبازوں کے علاوہ ملک کی دیگر متعدد شخصیات کے ناموں کی تختیاں آویزاں ہیں۔

Intro:सूर्या विहार यंहा हर दिल मे शहीद बस्ते है

नजफगढ़ सूर्य विहार कॉलोनी यहां पर हर गली चौराहे पर शहीदों का नाम देखने को मिलता है यहां की RWA ने एक ऐसी पहल की है की हर गली चौराहे को यहां पर शहीदों के नाम से जाना जाता है

Body:युवाओं की सोच और देश भक्ति का जज्बा

सूर्या विहार कॉलोनी के RWA के सदस्य भी युवा हैं और उनकी युवा सोच के कारण ऐसा मुमकिन हो पाया है कॉलोनी के प्रधान विवेक का कहना है कि आने वाली पीढ़ी इन नामों के जरिए हमारी शहीदों की कुर्बानियों को याद रखेगी इन शहीदों के बारे में उनको पता होगा इससे कॉलोनी के बच्चों में भी देशभक्ति की भावना जागृत रहेगी

Conclusion:

सूर्य विहार कॉलोनी में मंगल पांडे, सुखदेव, शहीद भगत सिंह, चंद्रशेखर आजाद, रानी लक्ष्मीबाई अनेकों क्रांतिकारियों के नाम हर चौराहे पर देखने को मिल जाएंगे एक युवा सोच ही ऐसा काम कर सकती हैं आने वाली पीढ़ी इन शहीदों के नाम याद रखें इस कारण यहां RWA के युवाओं की अच्छी सोच और देश भक्ति देखने को मिलती है
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.