ETV Bharat / bharat

نائیڈو نے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا

نائیڈو نے جمعرات کو ایک پیغام میں کہا ہے کہ اشفاق اللہ خان کی نظمیں اور نغمے نوجوانوں کے لیے باعث تحریک رہے ہیں۔

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 1:02 PM IST

نائیڈو نے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا
نائیڈو نے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے شہید اشفاق اللہ خان کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ہمیشہ ان کا قرض دار رہے گا۔

نائیڈو نے جمعرات کو ایک پیغام میں کہا ہے کہ اشفاق اللہ خان کی نظمیں اور نغمے نوجوانوں کے لیے باعث تحریک رہے ہیں۔

نائب صدر نے کہا کہ 'امر شہید اشفاق اللہ خان کے یوم پیدائش پر انقلابی شاعر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ان کی ہمت اور حب الوطنی سے پُر نظموں نے نوجوانوں کو برطانوی اقتدار کے خلاف بغاوت کے لیے تحریک دی اور ملک میں اتحاد اور بھائی چارے کا جذبہ جگایا، ان کی قربانی کے لیے ملک ہمیشہ ان کا قرض دار رہےگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.