ETV Bharat / bharat

مودی ناگپور میٹرو کا افتتاح کریں گے - مہاراشٹرا کی خبر

گیارہ کلومیٹر طویل اس روٹ کو ایکوا لائن کے پہلے مرحلے کے تحت لوک مانیہ نگر سے سیتابلدی تک کے تمام مقامات کو لایا جائے گا۔

ناگپور میٹرو ایقوا لائن کا افتتاح کریں گے مودی
ناگپور میٹرو ایقوا لائن کا افتتاح کریں گے مودی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 12:58 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:18 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی 28 جنوری کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ناگپور میٹرو کے ایکوا لائن کا افتتاح کریں گے۔

دو ہزار چودہ میں وزیر اعظم نے اس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ وزیراعظم نے پہلے ہی اورینج لائن کا افتتاح کیا تھا جو کھپری سے سیتا بلدی تک چلتی ہے۔

Intro:Body:

gdfgdfgdfgdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.