ETV Bharat / bharat

ناگن گوڑا سلم کلیئرنس بورڈ کے چیئرمن نامزد

ریاست کرناٹک کی مخلوط حکومت میں جنتا دل سیکولر پارٹی کی جانب سے 9بورڈس اور کارپوریشن کے چیئرمن کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

nagan goda
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 11:37 AM IST

جس میں ناگن گوڑا کو سلم کلیئرنس بورڈ کا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے ۔

جنتادل سیکولر پارٹی کے سینیئر رہنما ناگن گوڑا کا شمار سابق وزیراعظم جنتا دل سپریمو دیوے گوڑا کے قریبی رفقاء میں ہوتا ہے۔

ریاست میں وزیر اعلیٰ کمار سوامی کی قیادت میں جنتا دل سیکولر پارٹی اور کانگریس کی مخلوط حکومت کے قائم ہونے کے بعد یادگیر ضلع میں عوام کو توقع تھی کے جتنا دل سے واحد جنتا دل سیکولر پارٹی کے رکن پارلیمان اور پارٹی کے سینیئر قائد ناگن گوڑا کو وزرات میں شامل کیا جائے گا، مگر انہیں وزرات میں موقع نہیں ملا ۔

اب جنتا دل سیکولر پارٹی کی جانب سے کل نو بورڈز اور کارپوریشن کے چیئرمین کے عہدے داروں کے ناموں کےاعلان میں ضلع یادگیر کے حلقہ اسمبلی گرمٹکال کے رکن اسمبلی ناگن گوڑا کو ریاستی سلم کلیئرنس بورڈ کے چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔

ناگن گوڑا نے اپنے عہدے کا جائزہ اجلاس میں ریاست بھر سے آئے جنتا دل سیکولر پارٹی کے قائدین و اراکین پارٹی کی گل پوشی و تہنیت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اپنے علاقے میں کام کریں اور پارٹی کا نام روشن کریں۔ اس موقع پر کرناٹک کے وزیراعلی کمارسوامی کے فرزند نکیل سوامی نے شرکت کی جن کو ریاستی سلم بورڈ کے چیئرمین و رکن اسمبلی گرمٹکال ناگن گوڑا نے تہنیت پیش کی۔

undefined

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.