ETV Bharat / bharat

’ یہ لڑائی بھارت کے آئین کو بچانے کی ہے‘ - ندیم جاوید ، ارریہ بہار

کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدروسابق رکن اسمبلی ندیم جاوید نے ارریہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Nadim Jawed attack on bjp government
’ یہ لڑائی بھارت کے آئین کو بچانے کی ہے‘
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 8:08 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:01 PM IST

ندیم جاوید نے کہا کہ یہ لڑائی بھارت کے آئین کو بچانے کی ہے، جسے مرتے دم تک لڑیں گے، یہ کوئی ہندو مسلم سیکھ عیسائی کی لڑائی نہیں ہے بلکہ ہر اس ذمہ دار شہری کی لڑائی ہے جو اس ملک میں چین سے رہنا چاہتے ہیں، ان کے لئے تمام مذاہب کے لوگ ایک ہیں، بھائی ہیں. مودی حکومت کی تانا شاہی نہیں چلے گی.

ندیم جاوید نے کہا کہ تمام پارٹی کے رہنما اپنے مفاد سے اوپر اٹھ کر اس سیاہ قانون کی مخالفت کر رہی ہے.

’ یہ لڑائی بھارت کے آئین کو بچانے کی ہے‘

کانگریس پارٹی شروع سے ہی سی اے اے قانون،مجوزہ این آر سی اور این پی آر کی مخالف رہی ہے اور آگے بھی کرے گی. ندیم جاوید نے کہا کہ جہاں جہاں کانگریس کی حکومت ہے وہاں این آر سی کے خلاف رجولیشن پاس کرے گی.

Intro:یہ لڑائی آئین بچانے کی ہے : ندیم جاوید

ارریہ : کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدر و سابق رکن اسمبلی ندیم جاوید آج ایک روزہ دورہ پر ارریہ پہنچے جہاں وہ ایک اجلاس عام سے خطاب کریں گے، اس سے قبل ندیم جاوید سرکٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کی اور حالات حاضرہ پر تبصرہ کیا.

Body:ندیم جاوید نے کہا کہ یہ لڑائی ہندوستان کی آئین بچانے کی ہے، جسے مرتے دم تک لڑیں گے، یہ کوئی ہندو مسلم سیکھ عیسائی کی لڑائی نہیں ہے بلکہ ہر اس ذمہ دار شہری کی لڑائی ہے جو اس ملک میں چین سے رہنا چاہتے ہیں، ان کے لئے تمام مذاہب کے لوگ ایک ہیں، بھائی ہیں. مودی حکومت کی تانا شاہی نہیں چلے گی.

Conclusion:ندیم جاوید نے کہا کہ تمام پارٹی کے لیڈر اپنے مفاد سے اوپر اٹھ کر اس سیاہ قانون کی مخالفت کر رہی ہے. کانگریس پارٹی شروع سے ہی سی اے اے قانون ،مجوزہ این آر سی اور این پی آر کی مخالف رہی ہے اور آگے بھی کرے گی. ندیم جاوید نے کہا کہ جہاں جہاں کانگریس کی حکومت ہے وہاں این آر سی کے خلاف رجولیشن پاس کرے گی.

بائٹ........ ندیم جاوید، قومی صدر اقلیتی سیل ،کانگریس
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.