ETV Bharat / bharat

دہلی میں آپسی جھگڑے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش - لال کنواں

دارالحکومت دہلی میں پرانی دہلی علاقے کے لال کنواں میں ایک آپسی لڑائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

دہلی میں آپسی جھگڑے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 2:36 AM IST

Updated : Jul 1, 2019, 3:56 PM IST

دارالحکومت دہلی کے پرانی دہلی علاقے لال کنواں میں آپسی لڑائی کو ہندو مسلم فساد میں تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی۔

دراصل لڑائی دو مختلف برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے درمیان بائک کھڑی کرنے پر ہوئی تھی جسے شر پسند عناصر نے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی۔

اس واردات کے بعد حوض قاضی پولیس اسٹیشن کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں اقلیتی طبقے کے لوگ آکر جمع ہو گئے اور نعرے بازی کرنے لگے۔

اس بھیڑ میں کچھ ایسے لوگ بھی شامل تھے جو ملک میں ہونے والے ہجومی تشدد سے نالاں تھے اور اس کے خلاف بھی آواز بلند کرنے لگے۔

جب اس بارے میں مقامی لوگوں سے بات کی گئی تو انھوں نے بتایا کہ یہ معاملہ فرقہ وارانہ نہیں بلکہ آپسی جھگڑا تھا جسے بعض شر پسند عناضر نے مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔

Intro:دارالحکومت دہلی کے پرانی دہلی علاقہ میں آپسی لڑائی کو ہندو مسلم فساد میں تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی.

Body:دراصل لڑائی دو نوجوانوں کے درمیان بائک کھڑی کرنے کی وجہ سے ہوئی تھی جس میں ایک مسلمان اور دوسرا ہندو مذہب سے تعلق رکھتا ہے جسے شر پسند عناصر نے ہندو مسلم لڑائی میں تبدیل کردیا.

اس واردات کے بعد حوض قاضی پولیس اسٹیشن کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں اقلیتی طبقہ کے لوگ آکر جمع ہو گئے اور بارے بازی کرنے لگے.

اس بھیڑ میں کچھ وہ لوگ بھی تھے جو ملک میں ہو رہے ہجومی تشدد سے پریشان تھے اور اسی لیے لوگ باہر نکل کر آواز بلند کرنے آئے تھے لیکن جب اس معاملہ سے متعلق بات کی گئی تو مقامی لوگوں نے بتایا کہ ایسا کچھ نہیں ہے یہ جھگڑا دراصل آپسی تھا جسے شر پسندوں نے مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی ہے.

Conclusion:
Last Updated : Jul 1, 2019, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.