ETV Bharat / bharat

دہلی تشدد: ایس آئی ٹی کی جانب سے تحقیقات جاری

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:49 AM IST

دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

muslim-intellectuals-raised-questions-on-sit-after-delhi-voilence
دہلی تششدد: ایس آئی ٹی کی جانب سےتحقیقات جاری

کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی ٹی) شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات کر رہی ہے۔

دریں اثنا ، مسلم دانشوروں نے مسلم برادری کے افسران کو ایس آئی ٹی میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس فرقہ وارانہ فسادات کی ابتدائی تحقیقات مقامی پولیس کے ذریعہ کی جارہی تھی۔

معاملہ کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ایس آئی ٹی کو تفتیش سونپ دی گئی۔ تاہم ، تفتیش کے دوران ، ایس آئی ٹی نے دونوں طرف سے گرفتاری عمل میں لائی۔

جس طرح سے گرفتاریاں کی جارہی ہیں ، اس سے مسلم علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مسلم کمیونٹی کا یہ الزام ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کررہی ہے۔

دانشوروں نے کہا کہ جب دہلی میں چرچ پر حملہ کیا گیا تو تفتیش کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی۔ ایک عیسائی پولیس افسر اس کی سربراہی کر رہے تھے، اسی طرح مسلم پولیس آفیسر کو بھی دہلی کے تشدد کی تحقیقات میں شامل کرنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.