ETV Bharat / bharat

نوح میں ادبی محفل - mewat college mushayra

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات انجینئرنگ کالج وقف میں "ایک پیار کا نغمہ ہے"کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ہندوستان کے مشہور و معروف نغمہ نگار سنتوش آنند نے شرکت کی۔

نوح میں ادبی محفل
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 9:40 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:21 AM IST

مشاعرہ وقف بورڈ کے موجودہ ایڈمنسٹریٹر آئی پی ایس ڈاکٹر حنیف قریشی کے ایماء پر وقف بورڈ ہریانہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ،جس میں وقف بورڈ کے اعلی افسران سمیت انجینئرنگ کالج کے اساتذہ، طلبا اور طالبات موجود رہے۔

نوح میں ادبی محفل

مشاعرہ کی ابتداء میں شاعرہ ممتاز نسیم نے اپنے خوبصورت کلام سے سبھی کا دل جیت لیا۔ مشاعرہ کی نظامت معروف شاعر دنیش رگھوونشی نے کی۔

واضح رہے کہ معروف نغمہ نگار سنتوش آنند نے اپنی زندگی میں 109 نغمے لکھے جو 26 فلموں میں شامل ہوئے ہیں۔ 'ایک پیار کا نغمہ ہے، موجو کی راونی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے'۔ انہیں کا لکھا ہوا نغمہ ہے۔

ہریانہ وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی ایس نے سنتوش آنند سے میوات انجینئرنگ کالج کے لیے آئے ترانہ لکھنے کی گزارش کی جو انہوں نے بخوشی قبول کی۔

اس دوران نغمہ نگار سنتوش آنند کو وقف بورڈ کی طرف سے ایک یادگاری مومنٹو بھی دیا گیا۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات انجینئرنگ کالج وقف میں "ایک پیار کا نغمہ ہے"کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ہندوستان کے کے مشہور معروف نغمہ نگار سنتوش آنند نے شرکت کی۔ مشاعرہ وقف بورڈ کے موجودہ ایڈمنسٹریٹر آئی پی ایس ڈاکٹر حنیف قریشی کے ایماء پر وقف بورڈ ہریانہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا گیا جس میں وقف بورڈ کے اعلی افسران سمیت انجینئرنگ کالج کے اساتذہ، طلبا اور طالبات موجود رہے۔
مشاعرہ کی ابتدا میں شاعرہ ممتاز نسیم نے اپنی خوبصورت کلام سے سبھی کا دل جیت لیا۔مشاعرہ کی نظامت معروف شاعر دنیش رگھوونشی نے کی۔

واضح رہے کہ معروف نغمہ نگار سنتوش آنند نے اپنی زندگی میں 109 گانے لکھے جو 26 فلموں میں گنگنائے گئے۔ایک پیار کا نغمہ ہے ،موجو کی راونی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے۔انہیں کا لکھا ہوا نغمہ ہے۔
ہریانہ وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی ایس نے سنتوش آنند سے میوات انجینئرنگ کالج کے لیے آئے ترانہ لکھنے کی گزارش کی جو انہوں نے بخوشی قبول کی۔
اس دوران نغمہ نگار سنتوش آنند کو وقف بورڈ کی طرف سے سے ایک یادگاری مومنٹو بھی دیا گیا۔

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.