ETV Bharat / bharat

بھیونڈی میں بہیمانہ قتل کی واردات

author img

By

Published : Jul 9, 2019, 4:48 AM IST

Updated : Jul 9, 2019, 5:02 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی ویر ہاوس علاقے کالہیر میں ایک شخص کے بہیمانہ قتل کے سبب علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔

بھیونڈی میں بہیمانہ قتل کی واردات

پیر کے روز کالہیر کے دیپ لکشمی کمپلکس کے پہلی منزل پر ایک بند گالے سے بدبو آنے کی شکایت کے بعد نارپولی پولیس بندگالے کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئی تب وہاں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کا گلا اور ہاتھ کٹا ہوا تھا۔

بھیونڈی میں بہیمانہ قتل کی واردات
پولیس تحقیقات میں پتہ چلا کہ قتل کی یہ واردات دو دن قبل ہوئی تھی۔نامعلوم قاتلوں نے قتل کے بعد لاش کو موقع واردات پر چھوڑ کر وہاں تالا لگا کر فرار ہوگئے۔ مقتول کی شناخت سدانند راگھو بھوئر نامی شخص کے طور پر ہوئی،جس کا آبائی وطن مُرباڑ ہے۔اس سلسلہ میں نارپولی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کیا اورقاتلوں کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش شروع کردی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jul 9, 2019, 5:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.