ETV Bharat / bharat

ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو شکست دی

کوئنٹن ڈی کاک (53) اور سوریہ کمار یادو (53) کی نصف سنچریوں کی بدولت سابق چیمپئن ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔

ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو شکست دی
ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو شکست دی
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 8:54 AM IST

شیخ زائد اسٹیڈیم میں اتوار کے روز کھیلے گئے آئی پی ایل 13 کے میچ میں ممبئی انڈینز نے دہلی کیپیٹلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی نے ممبئی کے سامنے 163 رنز کا چیلینج رکھا تھا۔ وہیں ممبئی انڈینز نے آسانی سے 163 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے جیت حاصل کر لی۔

کوئنٹن ڈی کاک (53) اور سوریہ کمار یادو (53) کی نصف سنچریوں کی بدولت گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔

ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو شکست دی
ممبئی انڈینس نے دہلی کیپیٹلس کو شکست دی

ممبئی کی سات میچوں میں یہ پانچویں جیت ہے جبکہ دہلی کی سات میچوں میں دوسری شکست ہے۔ ممبئی کی ٹیم اس جیت کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں چوٹی پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آتم نربھر بھارت کے فروغ کے لیے ایم پی گولف کپ

دہلی نے سلامی بلے باز شکھر دھون (ناٹ آوٹ 69) کی شاندار نصف سنچری اور کپتان شریس ایئر 42 رنوں کی مدد سے 20 اوورز میں چار وکٹ پر 162رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا جبکہ ممبئی نے 19.4 اوورز میں پانچ وکٹ پر 166رن بناکر جیت حاصل کرلی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.