ETV Bharat / bharat

شہریت ترمیمی بل کے دفاع میں اترے مختار عباس نقوی - بل کے تعلق سے شدید خدشات

مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ بل کے تعلق سے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، جو گمراہ کرنے والے ہیں'۔

Mukhtar Abbas Naqvi support  on Citizenship Amendment bill
شہریت ترمیمی بل کے دفاع میں اترے مختار عباس نقوی
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:08 PM IST

مبینہ طور پر مذہبی جانبداری پر مشتمل شہریت ترمیمی بل کابینہ میں منظور ہوگیا ہے۔ اس بل کی ملک بھر میں چوطرفہ مخالفت ہورہی ہے، خاص طور پر مسلم حلقوں میں اس بل کے تعلق سے شدید خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں، لیکن مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی اس بل کا دفاع کر رہے ہیں۔

شہریت ترمیمی بل کے دفاع میں اترے مختار عباس نقوی

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے مبینہ متنازعہ شہریت ترمیمی بل کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ' یہ بل در اصل ان لوگوں کے لیے ہے جو پاکستان اور افغانستان یا پڑوسی ممالک میں اقلیت کے طور پر رہے ہیں، ان پر مظالم ہورہے ہیں تو وہ یہاں آکر شہری بن سکتے ہیں۔

نقوی نے مزید کہا کہ' بل کے تعلق سے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، جو گمراہ کرنے والے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.