ETV Bharat / bharat

نقوی نے رام منوہر لوہیا کو یاد کیا - ڈاکٹر رام منوہر لوہیا

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ڈاکٹر لوہیا کی 53ویں برسی کے موقع پر ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

نقوی نے رام منوہر لوہیا کو یاد کیا
نقوی نے رام منوہر لوہیا کو یاد کیا
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 1:28 PM IST

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے پیر کو گاندھیائی سوشلسٹ لیڈر ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے غریبوں اور محروموں کے حقوق کے لئے عوامی تحریک کو متحرک کیا۔

پیر کو ڈاکٹر لوہیا کی 53 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ان کا 12 اکتوبر 1967 کو نئی دہلی میں انتقال ہو گیا تھا۔

ڈاکٹر لوہیا کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نقوی نے کہا ’’مشہور مجاہد آزادی، گاندھیائی سوشلسٹ لیڈر، دور اندیش مصلح، متحرک پارلیمنٹیرین ڈاکٹر رام منوہر لوہیا جی جنہوں نے غریبوں اور محروموں کے حقوق کی جنگ لڑی، کی برسی پر خراج عقیدت۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.