جمعہ کے روز امبانی نے آر آئی ایل کو قرض سے مکمل طور پر آزاد ہونے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گروپ میں سرمایہ کاروں کے ذریعہ حاصل اعتماد اور ریلائنس کے رائٹ ایشو کو ملنے والی زوردار حمایت سے ساڑھے نو ماہ قبل اس ہدف کو حاصل کرنے میں کامیابی مل گئی۔
'ریلائنس ساڑھے تین مہینے قبل ہی قرض سے آزاد ہوگیا' - مالک مکیش امبانی
ملک کے سب سے دولت مند اور ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے مالک مکیش امبانی نے اس گروپ کو مکمل طور پر قرض سے پاک ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ریلائنس مقررہ ہدف سے ساڑھے تین مہینے قبل قرض سے آزاد ہوا:مکیش امبانی