ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے سابق سی ای او گرفتار - مدھیہ پردیش

ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑا ضلع میں واقع انجمن اسلام کے ذریعے وقف کی زمین پر تعمیر کیے گئے 'شاپنگ کمپلیکس' میں فرضی طریقے سے کی گئی، ایک درجن زائد دکانوں کے الاٹمنٹ کے معاملے میں وقف بورڈ کے سابق سی ای او یونس محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے سابق سی ای او گرفتار
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Mar 22, 2019, 4:26 PM IST

واضح رہے کہ پولیس نے وقف بورڈ کی طرف سے داخل کی گئی ایف آئی آر کے بعد یہ کارروائی کی ہے۔ اور وقف جائیداد کی فرضی طریقے سے کیے گئے الاٹمنٹ کے الزام میں سابق سی ای او یونس خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے سابق سی ای او گرفتار

خیال رہے کہ بی جے پی حکومت میں کروڑوں روپے کی 16 دکانیں اونے، پونے کی قیمت پر الاٹ کردی گئی تھیں۔

وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر نثار احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ چھندواڑا میں وقف بورڈ میں رجسٹرڈ انجمن اسلام کمیٹی وقف کے ذریعہ ایک شاپنگ کمپلیکس کی تعمیر کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ اس شاپنگ کمپلکس میں تقریباً 46 دکانیں تھیں، انجمن اسلام کمیٹی کے ذریعہ اس زمین پر ناجائز قبضہ کیا گیا تھا، جسے ہٹا کر ان دکانوں کی تعمیر کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ دکانوں کے الاٹمنٹ کے وقت مذکورہ زمین پر قابض کچھ لوگ یہاں پہنچے اور انہوں نے بورڈ کے سابق سی ای او یونس محمد خان سے اس بارے میں شکایت کی، جس کے بعد یونس محمد خان نے ان میں سے 16 دکانوں کا تین تین لاکھ روپے کی ایگریمنٹ پر دیدی۔

ایک اندازے کے مطابق ایک دکان تقریباً 70 لاکھ روپے کے قریب کی ہے، جس سے نہ صرف وقف بورڈ کو کروڑوں روپے ریوینو نقصان کا ہوا، بلکہ انہوں نے یہ کام فرضی طریقے سے کیا۔

معاملے کی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ سی ای او نے بورڈ کے ملازم خوش عالم علی کے ساتھ مل کر فرضی دستاویز بنا کر دکانوں کا الاٹمنٹ کیا تھا۔

جانچ میں پکڑے جانے پر جہاں سی ای او کو گرفتار کر جیل کا راستہ دکھایا گیا وہیں اس معاملے کے دوسرے ملزم خوش عالم علی فرار ہیں۔

Intro:وقف بورڈ کے سابق سی ای او یونس خان گرفتار , چھندواڑا میں وقف جائیداد میں فرضی واڑا -بی جے پی حکومت میں اونے- پونے الاٹ کر دی تھی کروڑوں کی سولہ دکانیں-

عدالتی حراست میں جیل بھیجنے کے احکامات جاری-

Body:بھارتی اور ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑا ضلع میں واقع انجمن اسلام کے ذریعے وقف زمین پر تعمیر کیے گئے شاپنگ کمپلیکس میں فرضی طریقے سے کیے گئے درجن بھر سے زیادہ دکانوں کے الاٹمنٹ کے معاملے میں وقف بورڈ کے سابق سی ای او یونس محمد خان کو گرفتار کیا گیا ہے- پولیس نے وقف بورڈ کی طرف سے دائر کی گئی ایف آئی آر کے بعد یہ کارروائی کی ہے-
وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر نثار احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ چھندواڑا میں وقف بورڈ میں رجسٹرڈ انجمن اسلام کمیٹی وقف کے ذریعہ ایک شاپنگ کمپلیکس کی تعمیر کی گئی تھی- اس شاپنگ کمپلکس میں تقریبا 46 دکانیں تھیں- انجمن اسلام کمیٹی کے ذریعہ اس زمین پر ناجائز قبضہ کیا گیا تھا, جس سے ہٹا کر ان دکانوں کی تعمیر کی گئی تھی- دوکانوں کے الاٹمنٹ کے وقت مز کورہ زمین پر قابض کچھ لوگ یہاں پہنچے اور انہوں نے بورڈ کے سابق سی ای او یونس محمد خان سے اس بارے میں شکایت کی- جس کے بعد یونس محمد خان نے ان میں سے 16 دکانوں کا تین تین لاکھ روپے میں ایگریمنٹ کروا کر کرایہ داری کر دی- ذرائع کے مطابق بازار قیمت سے ایک ایک دکان تقریبا ستر ستر لاکھ روپے کی ہے- جس سے نہ صرف وقت بورڈ کو کروڑوں روپے ریوینو نقصان ہوا, بلکہ انہوں نے یہ کام فرضی طریقے سے کیا- معاملے کی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ سی ای او نے بورڈ کے ملازم خوش علم علی کے ساتھ مل کر فرضی دستاویز بنا کر دکانوں کا الاٹمنٹ کیا گیا- جانچ پکڑے جانے پر جہاں سی ای او کو گرفتار کر جیل کا راستہ دکھایا گیا وہیں خوش عالم علی فرار ہے-

بائٹ - نثاراحمد............ ایڈمنسٹریٹر, ایم پی وقف بورڈ

Conclusion:وقت بورڈ کی جائیداد میں فرضی کام ہونے پر مدھیہ وقف بورڈ نے کی بڑی کارواں ہیں-
Last Updated : Mar 22, 2019, 4:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.