ETV Bharat / bharat

'اخیر عشرے میں اعتکاف سنت ہے'

ریاست کرناٹک کے بیدر میں ایک خطبے کے دوران مولانا نظام الدین برکاتی صاحب نے اخیر عشرے میں اعتکاف کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔

Moulana Nizam ud Din
author img

By

Published : May 28, 2019, 2:10 PM IST

بیدر میں مولانا نظام الدین برکاتی صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعتکاف کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں نفل اعتکاف سنت اعتکاف واجب اعتکاف۔

مولانا نظام الدین برکاتی صاحب نے اخیر عشرے میں اعتکاف کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی

مولانا نے مزید کہا کہ اعتکاف کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ 20 رمضان المبارک کو غروب آفتاب سے پہلے مسجد میں داخل ہوجائیں اور روزہ نماز اور عبادت میں دس دن 30 رمضان تک اس عمل کو جاری رکھیں۔

مولانا نظام الدین برکاتی نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اعتکاف کی نیت کریں کیونکہ اعتکاف میں ایک مسلمان دنیا کی تمام تر برائیوں سے دور رہتا ہے اور صرف اللہ کی عبادت میں مصروف رہتا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی اپنے بندے کی تمام برائیوں کو معاف کرتا ہے۔

Intro:

Body:اعتکاف پر مولانا نظام الدین کا بیان

Conclusion:مولانا نظام الدین برکاتی نے اعتکاف سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعتکاف کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں نفل اعتکاف سنت اعتکاف واجب اعتکاف.مولانا نے مزید کہا کہ اعتکاف کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ 20 رمضان المبارک کو غروب آفتاب سے پہلے مسجد میں داخل ہوجائیں اور روزہ نماز اور عبادت میں دس دن 30 رمضان تک اس عمل کو جاری رکھیں. مولانا نظام الدین برکاتی نے خاص کر نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اعتکاف کی نیت کریں کیونکہ اعتکاف میں ایک مسلمان دنیا کی تمام تر برائیوں سے دور رہتا ہے اور صرف اللہ کی عبادت میں مصروف رہتا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی اس بندے کی تمام برائیوں کو معاف کرتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.