ETV Bharat / bharat

ماں بیٹی کا قتل - ماں بیٹی کا قتل

بہار کے ضلع روہتاس کے نوهٹا تھانہ علاقے میں بدمعاشوں نے گھر کے برآمدے میں سورہی ماں بیٹی کا پتھرسے مار کر قتل کر دیا۔

ماں بیٹی کا قتل
author img

By

Published : May 18, 2019, 1:13 PM IST

پولیس کے مطابق چوكھڑا گاؤں میں گزشتہ دیر رات بدمعاشوں نے گھر کے برآمدے میں سو رہی ماں بیٹی کے سر پر پتھر مار کر قتل کر دیا۔

مرنے والوں کی شناخت نریش بند کی بیوی ریشما دیوی (45) اور بیٹی رادھکا کماری (14) کے طور پر کی گئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع آج صبح پولیس کو ملی۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سہسرام صدر ہسپتال بھیج دیا ہے۔

قتل کی وجوہات کا فوری طورپتہ نہیں چل سکا ہے۔
پولیس کے مطابق بدمعاشوں نے واقعہ کو اس وقت انجام دیا جب نریش بند اور ان کا بیٹا شادی میں باہر گئے ہوئے تھے ۔ گھر میں ریشمی ، اس کی بیٹی رادھکا اور بہو تھی۔ بہو گھر کے اندر سو رہی تھی جبکہ ریشمی اور رادھکا ایک ہی بستر پربرآمدے میں سو رہی تھیں۔

واقعہ کی اطلاع بہو کو صبح ملی اور اس کی اطلاع اس نے پولیس کو دی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.