ETV Bharat / bharat

دہلی، کیرالہ میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز - کیسز میں مسلسل اضافے

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں دہلی اور کیرالہ میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دہلی، کیرالہ میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 2:09 PM IST

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے زیر علاج مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جن میں بالترتیب دہلی اور کیرالہ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ جہاں 1505 اور 1103 معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت دہلی میں 1505، کیرالہ میں 1103، ہریانہ میں 562، چھتیس گڑھ میں 474، پنجاب میں 150، ہماچل پردیش میں 125، تلنگانہ میں 63، میزورم میں 43، گوا میں 18، دادر اور نگر حویلی میں 18 اور دمن اور دیو میں تین اور سکم میں صرف ایک کیس میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں زیادہ دہلی اور کیرالہ میں ہیں۔

ملک کی باقی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس عرصے کے دوران کورونا کی وبا کے زیر علاج مریضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

جمعرات کو وزارت صحت و خاندانی بہبود کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 49،881 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 80.40 لاکھ کو عبور کر چکی ہے۔

ملک کی باقی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس عرصے کے دوران کورونا کی وبا کے زیر علاج مریضوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے

ملک میں وبا کے فعال معاملوں کی تعداد 7116 سے کم ہو کر 603687 ہوگئی ہے۔

وہیں، 517 مریضوں کی موت کے بعد، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 120527 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

دہلی، کیرالہ میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز
دہلی، کیرالہ میں کورونا کے سب سے زیادہ فعال کیسز

ریاست ........................ سرگرم ........ صحت مند ...... موت

انڈمان نکوبار ....... 192 .......... 4039 ....... 58

آندھرا پردیش ........... 26622 ..... 781509 ..... 6643

اروناچل پردیش ....... 2064 ....... 12480 ....... 36

آسام .................. 11803 ..... 192517 ...... 917

بہار .................... 8329 ..... 204178 .... 1069

چندی گڑھ ................... 629 ....... 13359 ...... 224

چھتیس گڑھ ............. 22167 ..... 157480 ..... 1936

دادرا اور نگر حویلی

دامان اور دیا ............ 51 ......... 3184 .......... 2

دہلی ................ 29378 ....... 334240 .... 6396

گوا .................... 2402 ........ 39974 ....... 592

گجرات ................. 13332 ....... 152858 .... 3701

ہریانہ .............. 11014 ...... 149451 ....... 1758

ہماچل پردیش ......... 2646 ........ 18203 ....... 300

جموں کشمیر ........... 6976 ........ 84782 ...... 1455

جھارکھنڈ ............... 5363 ........ 94326 ........ 880

کرناٹک .............. 68180 ...... 733558 .... 11046

کیرل ............... 93369 ...... 316692 ...... 1403

لداخ ................. 642 .......... 5369 .......... 74

مدھیہ پردیش ........... 10094 ....... 156264 .... 2913

مہاراشٹر ......... 130286 ....... 1486926..43554

منی پور ........... 4233 ......... 13420 .......... 156

میگھالیہ ......... 1364 ......... 7777 .............. 85

میزورم ......... 417 .......... 2238 ............... 1

ناگالینڈ ....... 1845 ......... 6945 .............. 34

اوڈیشہ ........ 14068 .... 270130 ......... 1284

پڈوچیری ......... 3686 ........ 30307 ........... 590

پنجاب .......... 4239 ...... 123866 .......... 4158

راجستھان ...... 15708 .... 174044 ........... 1877

سکم ........... 263 .......... 3545 .............. 67

تمل ناڈو .... 26356 ..... 679377 ....... 11018

تلنگانہ ....... 17979 .... 216353 .......... 1324

تریپورہ ........... 1696 ....... 28525 ........... 345

اتراکھنڈ ..... 3696 ....... 56556 .......... 1009

اتر پردیش ..... 25487 .... 443589 .......... 6958

مغربی بنگال ..... 37111 ..... 317928 ......... 6664

کل ....... 603687 ... 7315989 ........ 120527

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.