ETV Bharat / bharat

کیرالہ میں کورنا وائرس کے پیش نظر 3,014 افراد زیر نگرانی - کورونا وائرس کی خبریں

کیرالہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ کے پیش نظر 3,014 لوگوں کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے حالانکہ گزشتہ چار دنوں میں ریاست میں وائرس کے کسی نئے معاملہ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

کیرالہ میں کورنا وائرس کے پیش نظر 3,014 افراد زیر نگرانی
کیرالہ میں کورنا وائرس کے پیش نظر 3,014 افراد زیر نگرانی
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:21 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:53 PM IST

نگرانی میں رکھے گئے 3,014 لوگوں میں سے 61 لوگوں کو ریاست کے مختلف اسپتالوں میں الگ سے بنائے گئے وارڈوں میں رکھا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔

ذرائع نے بتایاکہ جانچ کے لئے 285خون کے نمونے وائرولوجی انسٹی ٹیوٹ بھیجے گئے تھے جن میں سے 261کے نتائج آگئے ہیں اور ان کی رپورٹ نے نگیٹیو ہے۔

کیرالہ میں کورنا وائرس کے پیش نظر 3,014 افراد زیر نگرانی
کیرالہ میں کورنا وائرس کے پیش نظر 3,014 افراد زیر نگرانی

اس دوران کیرالہ کی وزیر صحت کے کے شیلجا نے سنیچر کوکہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں ریاست میں کورونا وائرس کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ اس لئے ریاستی حکومت نے ریاستی آفت کا اعلان واپس لے لیا ہے۔

اس سے پہلے کیرالہ میں کورونا وائرس کے تین معاملات کی تصدیق ہونے کے بعد تین فروری کو ریاستی حکومت نے اسے ریاستی آفت قرار دینے کا اعلان کیا تھا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 8 2020 3:17PM

کیرالہ میں کورنا وائرس سے بچا و کے پیش نظر 3,014لوگ نگرانی میں

تھرواننت پورم، 8فروری (یو این آئی) کیرالہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ کے پیش نظر 3,014لوگوں کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے حالانکہ گزشتہ چار دنوں میں ریاست میں وائر س کے کسی نئے معاملہ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

نگرانی میں رکھے گئے 3,014لوگوں میں سے 61لوگوں کو ریاست کے مختلف اسپتالوں میں الگ سے بنائے گئے وارڈوں میں رکھا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے ذرائع نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایاکہ جانچ کے لئے 285خون کے نمونے وائرولوجی انسٹی ٹیوٹ بھیجے گئے تھے جن میں سے 261کے نتائج آگئے ہیں اور ان کی رپورٹ نے نگیٹیو ہے۔

اس درمیان کیرالہ کی وزیر صحت کے کے شیلجا نے سنیچر کوکہاکہ گزشتہ کچھ دنوں میں ریاست میں کورونا وائرس کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ اس لئے ریاستی حکومت نے ’ریاستی آفت‘ کا اعلان واپس لے لیا ہے۔

اس سے پہلے کیرالہ میں کورونا وائرس کے تین معاملات کی تصدیق ہونے کے بعد تین فروری کو ریاستی حکومت نے اسے ’ریاستی آفت‘ اعلان کردیا تھا۔

یوا ین آیء۔ م ع۔ 1520

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.