اترپردیش کے محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 45163 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1084 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 1733 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 38 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اتر پردیش میں اب تک ریکارڈ مریض کی موت ایک دن میں ہوئی ہے۔
- مختلف علاقوں کے نام اور تعداد:
نوئیڈا میں سب سے زیادہ 3940
غازی آباد میں 3902
لکھنؤ میں 3386
کانپور نگر میں 2192
میرٹھ میں 1778
آگرہ میں 1457
وارانسی میں 1160
بلند شہر میں 1002
مراد آباد میں 888
علی گڑھ میں 854
جونپور میں 811
فیروزآباد میں 589
سہارنپور میں 610
بستی میں 521
رام پور میں 515
بارہ بنکی میں 682
امیٹھی میں 328
صوبے میں اب تک 27634 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
نوئیڈا سے 2931
غازی آباد سے 2279
لکھنؤ سے 1282
کانپور سے 1241
آگرہ سے 1201
میرٹھ سے 1179
سہارنپور سے 456
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1084 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 110
آگرہ میں 96
میرٹھ میں 94
غازی آباد میں 63
لکھنؤ میں 43
فیروز آباد میں 35
مراد آباد میں 36
علی گڑھ میں 25
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: 'کووڈ 19 کا سب سے زیادہ اثر متوسط طبقہ پر'
محکمہ صحت کے مطابق 'اتر پردیش میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ہر روز زیادہ مثبت کیس بڑھتے جا رہے ہیں۔ اسی کے مد نظر یوگی حکومت نے صوبے میں ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے'۔