اب ان کی جگہ ڈاکٹر ایس ٹی حسن کو ایس پی۔بی ایس پی اتحاد سے سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔
حاجی ناصر قریشی ایک بڑے گوشت تاجر ہیں اور وہ اسمبلی انتخابات میں بہوجن سماج وادی پارٹی سے دوبار امیدواری کی ہے اور دونوں مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
حاجی ناصر قریشی بہوجن سماج وادی پارٹی کو چھوڑ کر سماجوادی پارٹی میں شامل ہو گئے تھے ۔ 2019 کے اس لوک سبھا انتخابات میں سماجوادی پارٹی نے مرادآباد لوک سبھا 6 سے امیدوار بنایا تھا لیکن اب ان کا ٹکٹ کا ٹ کر سماجوادی پارٹی نے ڈاکٹر ایس ٹی حسن کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔
ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے سال 2014 میں سماجوادی پارٹی سے ہیں اپنی قسمت آزمائی تھیں اور ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔