اس آن لائن مکالمے میں شرکاء اپنے فٹنس سفر کے تجربات اور تجاویز کو وزیر اعظم کی فٹنس اور اچھی صحت سے متعلق رہنمائی کے ساتھ شئیر کریں گے۔ اس پروگرام میں بھارتی کرکٹ کے کپتان وراٹ کوہلی اور ملند سومن جیسی اہم شخصیات شامل ہوں گی، جو لوگوں میں فٹنس کے بارے میں اہمیت کو اجاگر کریں گے۔
کوویڈ 19 کے وقت صحت زندگی کا ایک اہم پہلو بن چکی ہے۔ لہذا اس مکالمے میں تغذیہ صحت ، صحت اور تندرستی کے مختلف پہلوؤں پر بروقت اور معنی خیز مکالمہ کیا جائے گا۔ فٹ انڈیا مکالمہ عام لوگوں کی شراکت سے بھارت کو ایک صحت مند قوم بنانے کی سمت ایک کوشش ہے۔ فٹ انڈیا موومنٹ کے بارے میں جس بنیادی اصول کا تصور کیا جاتا ہے اس میں لوگوں کو تفریح اور فٹ رہنے کے لئے آسان رہنا ان کی روز مرہ کے معمولات کا ایک حصہ بنانا شامل ہے ۔
فٹ انڈیا مہم پر لوگوں سے بات چیت کریں گے مودی - بھارتی کرکٹ کے کپتان وراٹ کوہلی
وزیر اعظم نریندر مودی ایک منفرد پہل کے تحت فٹ انڈیا مہم کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز ملک بھر میں آن لائن فٹ انڈیا مکالمے کے دوران فٹنس کے لئے عام بیداری کرنے والے افراد اور عام شہریوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔