ETV Bharat / bharat

قومی سلامتی پر مودی کا دعوی غلط: کمل ناتھ - Modi on national security

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے ملک کی سلامتی سے متعلق معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے رخ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑا مذاق اور جھوٹ ہو ہی نہیں سکتا۔

کمل ناتھ
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:23 PM IST

عام انتخابات کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گوالیار، چمبل اور آنچل کے دورے کے دوران کمل ناتھ نے جمعرات کے روز خبر رساں ادارے 'یو این آئی' سے بات چیت میں یہ بات کہی۔

سینئر کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی ملک کی سلامتی کی بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں میں ہی ملک محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بڑا مذاق اور جھوٹ ہو نہیں سکتا ہے۔

تقریبا چار دہائیوں سے مرکز ی سیاست میں سرگرم کمل ناتھ نے کہا کہ کیا ملک پانچ اور دس سال پہلے غیر محفوظ تھا۔ فی الحال جو ہماری فوج اور بحریہ ہے، وہ اس وقت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اور محترمہ اندرا گاندھی نے ہی بنائی تھی۔ ہمارے پاس فوجی اسکول ہیں۔ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور انڈین ملیٹری اکیڈمی ہے۔ یہ سب باوقار ادارے کس نے بنائے؟۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.