ETV Bharat / bharat

امریکہ-ہند شراکت داری فورم کو خطاب کریں گے مودی

مسٹر مودی کے علاوہ اس ورچوئل چوٹی کانفرنس میں متعدد مرکزی وزراء اور سنیئر افسر بھی حصہ لے رہے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 5:33 PM IST

america India partners
america India partners

وزیراعظم نریندرمودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ امریکہ-ہند اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف)کی تیسری سالانہ لیڈر شپ چوٹی کانفرنس کو بطور کلیدی اسپیکر خطاب کریں گے۔

یوایس آئی ایس پی ایف ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو بھارت اور امریکہ کے درمیان شراکت داری کے لیے کام کرتی ہے۔

اگست سے شروع ہوئی اس 5 روزہ چوٹی کانفرنس کا تھیم یو ایس-انڈیا نیویگیٹنگ نیو چیلنجیز ہے۔ اس تھیم میں عالمی مینوفیکچرنگ مرکز بننے کی بھارت کے امکانات، بھارت کے گیس بازار میں مواقع، بھارت میں ایف ڈی آئی کو راغب کرنے کے لیے کاروبار میں آسانی، تکنیکی شعبہ میں مساوی مواقع اور چیلنجیزہند۔بحرالکاہل خطہ کے معاشی مسائل،صحت عامہ میں جدت جیسے کئی موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
'میں اب بھی مانتا ہوں کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے'
راج ناتھ سنگھ آج روس کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کو تیار رہنے کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.