وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ 'انہیں ملک اور قوم کی خدمت کے لیے ہمیشہ یاد کیا جائے گا، یقیناً ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ہر مشکل وقت میں وہ ملک اور پارٹی کے لیے کمر بستہ رہیں'۔
واضح رہے کہ سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کا دل کا دورہ پڑنے کے سبب دہلی کے ایمس ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔