ETV Bharat / bharat

مولاناآزاد اور آچاریہ کرپلانی کی سالگرہ پر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا - مشہور سیاستداں آچاریہ کرپلانی

وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم مفکراور مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد اور مشہور سیاستداں آچاریہ کرپلانی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Modi paid tributes to Maulana Azad and Acharya Kriplani on their birthdays
مولاناآزاد اور آچاریہ کرپلانی کی سالگرہ پر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 3:32 PM IST

Updated : Nov 11, 2020, 3:52 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ’’مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی ایسے غیر معمولی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جنہوں نے ملک کی ترقی میں قابل ذکر خدمات پیش کی ہیں۔ انہوں نے غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کو بہتر کرنے کی سمت میں اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔ ان کی سالگرہ پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کے نظریات ہمیں مسلسل ترغیب دیتے رہیں گے۔‘‘

ان دونوں عظیمم شخصیتوں کی آج سالگرہ ہے اور یہ قوم اپنے محسنوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔

Last Updated : Nov 11, 2020, 3:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.