ETV Bharat / bharat

'مودی اقلیتوں کے لیے بہترین وزیراعظم ' - امین پٹھان

اجمیردرگاہ کمیٹی کے سربراہ امین پٹھان نے وزیراعظم مودی کی تعریف کی اور اقلیتوں کے لیے کیے گئے ان کے کاموں کو سراہا۔

Modi for minoriteis
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 8:21 PM IST

ریاست راجستھان کی حج کمیٹی و اجمیر درگاہ کمیٹی کے سربراہ امین پھٹان نے جے پور میں میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 75 برسوں میں نریندر مودی بھارت کے اولین وزیراعظم ہیں، جنھوں نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کام کیا۔

اجمیر درگاہ کمیٹی کے سربراہ امین پٹھان نے وزیراعظم مودی کی تعریف کی اور اقلیتوں کے لیے کیے گئے ان کے کاموں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ پانچ کروڑ اقلیتی طلبہ طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے، اس کے سبب اقلیتی طبقے آگے بڑھ سکیں گے۔

امین پٹھان نے کہا کہ مودی حکومت وکاش اور وشواس کے اصول پر کاربند ہے۔

Intro:خواجہ صاحب درگاہ کمیٹی وے ریاستی حج کمیٹی کے صدر پٹھان ہوئے میڈیا سے مخاطب

Body:جے پور. گذشتہ 75 سال میں آزادی کے بعد جس وزیراعظم نے اقلیتی محکمے کے لوگوں کی طرف توجہ دی ہے وہ نریندر مودی ہیں.. جنہوں نے عید کے اس موقع پر ہندوستان کے اقلیتی طبقے کے لوگوں کو بڑا تحفہ دیا ہے جس سے مسلم لوگوں میں کافی زیادہ خوشی ہے اور وہ ہمیشہ اقلیتی طبقے کے لوگوں کے لیے اعلان کرتے رہتے ہیں...یہ بات خواجہ صاحب کی درگاہ وے ریاستی حج کمیٹی کے صدر امین خان پٹھان نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی.. انہوں نے کہا کہ اعلان کے مطابق ہندوستان کے پانچ کروڑ اقلیتی طبقے کے طلباء اور طالبہ کو ہر سال اسکول سیپ تعلیم کے لئے دی جائے گی جس سے اقلیتی طبقے کے بچے آگے بڑھ سکیں.. انہوں نے کہا کہ اس اسکولر سیپ کی خاص بات یہ ہے کے اس میں 50 پرسنٹ طالبہ شامل ہے... انہوں نے کہا کہ مودی جی ہمیشہ کہتے ہیں کہ مسلم لوگوں کے ایک ہاتھ میں قرآن ہوتا ہے تو دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر بھی ہونا چاہیے..

Conclusion:جلد شروع ہوگئی یونیورسٹی

پٹھان نہیں کہا کہ یہ حکومت اقبال , انصاف اور وسواس حکومت تھی جس نے اپنے تمام وعدوں کو پورا کیا ہے اور آگے بھی پورا کرتی رہے گی..

بائٹ- امین خان پٹھان, صدر خواجہ صاحب کی درگاہ وے ریاستی حج کمیٹی

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.