وزیراعظم نریندر مودی نے آج جنوبی کوریا کے وزیراعظم مون جے اُن نے کووڈ وبا، بین الاقوامی ویلیوچین میں الٹ پھیر، شفاف، خاص طور پر ترقی اور اصول پر مبنی نظام کو محفوظ رکھنے کی ضرورت نیز عالمی تجارتی تنظیم کے اہم کردار پر خاص طور پر بات چیت کی۔
انہوں نے ان تمام امور پر رابطہ قائم رکھنے اور تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید تیز کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔