سسامنا ‘‘ کے اداریہ میں ، شیو سینا نے لکھا ہے کہ مرکز شہریت ترمیمی قانون سے نئی پریشانیوں کو دعوت دے رہا ہے ، اور یہ بھی کہا ہے کہ اس سے مذہبی جنگ شروع ہوسکتی ہے۔
اس قانون کے زریعے ہندوؤں اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی ایک نئی تایخ لکھنے کی کوشش کی گئی ہے
ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت پارٹی نے یہ بھی کہا کہ "ووٹ بینک کی سیاست" کے لئے ایسا کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
سامنا میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملک میں پریشانیوں کی کمی نہیں ہے کہ اس قانون کے زریعے ہم مزید پریشانیوں کو دعوت دیں ایسا لگتا ہے اس قانون کے زریعے ہندؤں اور مسلمانوں کو تقسیم کیا جارہا ہے ووٹ بینک کی سیاست کے لئے ایسا کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔