ETV Bharat / bharat

'مودی حکومت کی مسلم مخالف پالیسیز تشویشناک' - امتیازی شہریت ترمیمی قانون

بین الاقوامی ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر کینتھ روتھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی حکومت کی مسلم مخالف پالیسیز کی وجہ سے تنظیم فکر مند ہے۔

internationaol human rights watch
'مودی حکومت کی مسلم مخالف پالیسیز تشویشناک'
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 3:19 PM IST

روتھ نے منگل کو کہا’’ہم کشمیر میں کیے گئے اقدامات، آسام میں ان کے کاموں اور اب حال ہی میں اس امتیازی شہریت ترمیمی قانون کی طرف سے مودی حکومت کی مسلم مخالف پالیسیز کے بارے میں انتہائی فکر مند ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ پارلیمنٹ نے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے ہندو، سکھ، بدھ، جین، پارسی اور عیسائی مذاہب کے لوگوں کو شہریت پیش کرنے والا بل شہری ترمیمی قانون (سي اےاے) منظور کیا تھا۔ اس کے مطابق مسلمانوں کو اس قانون کے تحت شہریت نہیں دی جائے گی۔
اس سے قبل گزشتہ برس 5اگست کو مرکزی حکومت نے جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔ اور پھر اسے عملاً ختم کردیاگیا۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.