ETV Bharat / bharat

'ترون گوگوئی ایک مقبول رہنما تھے' - مودی ترون گوگوئی کے انتقال پر

مودی نے پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’’مسٹر ترون گوگوئی جی ایک مقبول لیڈر اور تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر تھے۔

modi
modi
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 9:53 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی نے آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی کے انتقال پر اظہارغم کیا ہے۔

ترون گوگوئی کے انتقال پر اظہار رنج وغم کیا

مسٹر مودی نے پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’’مسٹر ترون گوگوئی جی ایک مقبول لیڈر اور تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر تھے۔ انہوں نے مرکزی کے ساتھ ساتھ آسام میں بھی طویل سیاسی پاری کھیلی۔ ان کے انتقال سے افسردہ ہوں، ان کے اہل خانہ حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔ اوم شانتی۔

قابل ذکر ہے کہ مسٹر گوگوئی کا آج آسام کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا.

یہ بھی پڑھیے
'مسئلہ ٹالنے سے نہیں، حل تلاش کرنے سے ختم ہوتا ہے'

ترون گوگوئی ریاست آسام کے تین بار وزیراعلی رہ چکے مسٹر گوگوئی 25 اگست کو کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے۔ اس کے بعد انہیں جے ایم سی ایچ میں داخل کرایا گیا تھا۔ 20 دنوں تک علاج چلنے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.