ETV Bharat / bharat

مودی نے جلپائی گڑی حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا - etv bharat urdu

وزیر اعظم نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 2 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Modi
Modi
author img

By

Published : Jan 20, 2021, 1:52 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جلپائی گڑی میں سڑک حادثے میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہوئے لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مودی نے جلپائی گڑی حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا

نریندر مودی نے بدھ کو ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ’’انہوں نے کہا کہ جلپائی گڑی (مغربی بنگال) کے دھوپگڑی میں سڑک حادثہ انتہائی پریشان کن ہے۔ اداسی کے اس دور میں سوگوار کنبے کے ساتھ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں''
وزیر اعظم کا ٹویٹ
وزیر اعظم کا ٹویٹ

ایک دوسرے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے ہلاک لوگوں کے اہل خانہ کو 2 لاکھ اور زخمی لوگوں کو 50 ہزار روپئے معاوضہ دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ میں لکھا کہ ''وزیر اعظم قومی آفات منیجمنٹ کی جانب سے مغربی بنگال میں ہوئے حادثے میں ہلاک لوگوں کے اہل خانہ کو 2-2 لاکھ روپئے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپئے معاوضے کے طور پر دئے جائیں گے۔''
یہ بھی پڑھیں: دھوپ گوڑی میں سڑک حادثے میں 13 لوگوں کی موت
واضح رہے کہ اس سڑک حادثے میں بولڈر سے لدا ایک ٹرک ایک نجی کار اور میجک وین پر الٹ گیا، خبروں کے مطابق حادثے میں 14 لوگوں کی جان گئی ہے اور 17 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.