ETV Bharat / bharat

مودی پر سرکاری مشنری کے غلط استعمال کا الزام - Modi accused

مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے انتخابی دورے میں سرکاری مشنری کے غلط استعمال کا الزام لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے اور اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

مودی پر سرکاری مشنری کے غلط استعمال کا الزام
author img

By

Published : May 2, 2019, 4:04 AM IST

پارٹی کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے الیکشن کمیشن کو ارسال خط میں دو ویب رسالے کی خبروں کو بطور ثبوت پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ نیتی آیوگ نے مہاراشٹر کے وردھا، لاتور اور گونديا کے ضلع مجسٹریٹ سے وہاں کی معلومات مانگی مودی اپنے انتخابی مہم میں جانے والے تھے۔

سی پی ایم کے رہنما نے لکھا ہے کہ 'انتخابی مہم میں سرکاری مشنری کا استعمال کیا جانا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ مودی نے کئی بار پہلے بھی مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔

یچوری نے یہ بھی لکھا ہے کہ 'انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اندرا گاندھی کا انتخاب تک منسوخ کر دیا تھا لیکن مودی کے معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔'

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.