ETV Bharat / bharat

مسلمانوں سے زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے - بارپیٹا

دائیں بازو سے متعلق کچھ لوگوں نے ایک آٹو رکشہ کو رکوا کر پہلے تو رکشے میں موجود مسلمانوں کی پٹائی کی، اس کے بعد انہیں 'جے شری رام، بھارت ماتا کی جے، اور پاکستان مردہ آباد' کے نعرے لگانے کے لیے مجبور کیا۔

Mob lynching is continue in India
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 8:51 AM IST

بھارتی ریاست آسام کے بارپیٹا قصبے میں کچھ مسلم لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

دائیں بازو سے متعلق کچھ لوگوں نے ایک آٹو رکشہ کو رکوا کر پہلے تو رکشے میں موجود مسلمانوں کی پٹائی کی، اس کے بعد انہیں 'جے شری رام، بھارت ماتا کی جے، اور پاکستان مردہ آباد' کے نعرے لگانے کے لیے مجبور کیا۔

حملہ آوروں نے متاثرین کو گالیاں بھی دیں اور خود ہی ویڈیو شوٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں دائیں بازو کی تنظیم کے خلاف ایف آئی آر در کر لیا ہے۔ تاہم کانگریس پارٹی کے رہنما عبد الخلیق نے ایس پی سے اس معاملے میں کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:

salim

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.