ETV Bharat / bharat

ممبرا : جعلی کرنسی کے ساتھ 3گرفتار - اے سی پی دھمال

ملزمین پر ساڑھے تین لاکھ اصلی روپوں کو بدل کر15 لاکھ 76 ہزار روپے کے جعلی نوٹ مہاراشٹر کے شہر ممبرا میں فروخت کرنے کا الزام ہے۔

ممبرا : لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ کے ساتھ تین گرفتار
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 1:17 PM IST

ریاست مہاراشٹر کی ممبرا پولیس نے دو ہزار روپے کے 15 لاکھ 50 ہزار روپے جعلی نوٹوں کے ساتھ تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ممبرا : لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ کے ساتھ تین گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمین نے مغربی بنگال ساڑھے 3لاکھ روپے کے اصلی نوٹ کے بدلے میں ساڑھے 15لاکھ روپئے کی جعلی نوٹ ممبرامیں لا کر مارکیٹ میں چلانے کی فراق میں تھے. مگر اس سے قبل گرفتار ہوگئے ہیں. پولیس اس گروہ کے پورے نیٹ ورک کھنگالنے میں لگی ہوئی ہے۔

ممبراپولیس کے ذریعے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ممبرا پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ کچھ افراد جعلی نوٹ لے کر ممبرا شہر واقع کوسہ کے قسمت کالونی علاقہ میں آنے والے ہیں پولیس افسران نے مذکورہ علاقے میں جال بچھایا اور تین مشتبہ افراد آتے دکھائی پڑے جنہیں حراست میں لے کر جب تفتیش کی تو ان کے پاس سے15لاکھ 76ہزار لاکھ روپے کے 2 ہزار روپے کے نقلی نوٹ برآمد ہوئے پولیس نے ملزمین جین کمار ،دلشاد سراج الدین،اور جاوید انصاری کو حراست میں لیکرتفتیش کرنے پر ملزمین کے قبضے سے یہ نقلی نوٹ برآمد ہوئے ۔

اے سی پی دھمال نے بتایا کہ دو ملزمین نے یہ نوٹ مغربی بنگال سے لاکر کوسہ کے رہائشی جاوید انصاری کو دیئے اور اس طرح یہ لوگ ان نوٹوں کو مارکیٹ میں چلانے والے تھے ان لوگوں نے جس سے یہ جعلی نوٹ خریدا تھا وہ چوتھا ملزم ابھی فرار ہے اسکو پولیس کی ٹیم سرگرمی سے تلاش کررہی ہے فی الوقت گرفتار ان تینوں ملزمین کے خلاف 488(کے )اور34کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔

Intro:ممبرا: لاکھوں روپے کے نقلی نوٹ کے ساتھ تین گرفتار

Body:ممبرا: لاکھوں روپے کے نقلی نوٹ کے ساتھ تین گرفتار

Conclusion:ممبرا: لاکھوں روپے کے نقلی نوٹ کے ساتھ تین گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.