ETV Bharat / bharat

دھمکی دینے والا رکن اسمبلی گرفتار - نیلور کے رکن اسبملی گرفتار

ایم پی ڈی او نے پولیس سے  شکایت میں کہا تھا کہ رکن اسمبلی نے ان کے مکان پہنچ کر ان کو دھمکی دی تھی اور ان کو بینادی سہولیات جیسے پانی، بجلی  سے محروم کردیاتھا۔

خاتون ایم پی ڈی او کو دھمکانے والا رکن اسمبلی گرفتار
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 1:07 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے رکن اسمبلی کومٹ ریڈی سری دھر ریڈی کو پولیس نے وینکٹ چلم علاقہ کی خاتون منڈل پریشد ڈیولپمنٹ آفیسرکودھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

رکن اسمبلی نے گولاگاموڈی گاؤں کے لے آؤٹ کے لئے پانی کا کنکشن فراہم نہ کرنے پر اپنے حامیوں کے ساتھ ایم پی ڈی او سرلا کو دھمکایا تھا۔ ایم پی ڈی او نے پولیس سے شکایت میں کہا تھا کہ رکن اسمبلی نے ان کے مکان پہنچ کر ان کو دھمکی دی تھی اور ان کو بینادی سہولیات جیسے پانی، بجلی سے محروم کردیاتھا۔

پولیس نے رکن اسمبلی کے خلاف معاملہ درج کیا تھا اور ان کو اتوار کی صبح گرفتار کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے بھی اس معاملہ کو سنگین قرار دیا اور بتایاجاتا ہے کہ پولیس کو ہدایت دی کہ وہ حقائق کی بنیاد پر کارروائی کرے۔گنٹور پولیس کی ایک ٹیم نے رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.