ETV Bharat / bharat

کرناٹک کانگریس کے اقلیتی مورچہ کا اجلاس - nadeem javed

کانگریس کے اقلیتی مورچہ کے رہنماؤں نے کہا کہ مخلوط حکومت میں مسائل پیدا ہونے کی وجہ سینئر رہنماؤں میں آپسی اختلاف اور عہدہ کی چاہت ہے۔

کرناٹک کانگریس کے اقلیتی مورچہ کا اجلاس
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 10:14 PM IST

کانگریس کے اقلیتی مورچہ کے رہنماؤں نے کہا کہ مخلوط حکومت میں مسائل پیدا ہونے کی وجہ سینئر رہنماؤں میں آپسی اختلاف اور عہدہ کی چاہت ہے۔

کرناٹک کانگریس کے اقلیتی مورچہ کا اجلاس

ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جو رہنما آج استعفیٰ دے رہے ہیں انہوں نے پارٹی کے احسانات کو فراموش کردیا ہے۔ یہ اراکین اسمبلی برسوں تک مختلف وزارتوں پر فائز رہے لیکن مخلوط حکومت کی مجبوریوں اور وقت کے تقاضوں کو قبول کرنے میں ناکام رہے

ان رہنماؤں نے اپنی خود غرضی کو پارٹی پر فوقیت دی اور استعفیٰ دیا۔ شہر میں کانگریس اقلیتی محکمہ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کانگریس اقلیتی محکمہ کے قومی صدر ندیم جاوید نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور اپنا کلیدی خطبہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے پارلیمانی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی ہار کے بعد پارٹی کے کارکنان میں مایوسی سی چھائی ہوئی ہے. اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کی کئی وجوہات ہیں لیکن ہمیں بلکل بھی ہمت نہیں ہارنی ہے بلکہ کمربستہ ہوکر اگلے انتخابات کی تیاری میں لگنا ہے۔

ندیم کہتے ہیں کہ بی جے پی نے کانگریس کے رہنماؤں پر لوٹس آپریشن چلایا ہے ، جب کہ مستعفی ایم ایل ایز کا کہنا ہے کہ ہم پر کوئی آپریشن لوٹس نہیں ہوا ہے ہم نہایت ہی سینئر رہنما ہیں اور ہمیں ایسے آپریشن کا نشانہ نہیں بنایا جاسکتا۔ مستعفی ایم ایل ایز مزید کہا کہ ہم نے استعفے حکومت کے بدنامی اور بد دیانتی کی وجہ سے دیے ہیں۔

Intro:رہنماؤں میں آپسی اختلاف و خودگرزی نے یہ مسائل پیدا کئے

کانگریس کے اقلیتی کارکنان اصلی و ایماندار کانگریسی بنیں: ندیم جاوید

Body:رہنماؤں میں آپسی اختلاف و خودگرزی نے یہ مسائل پیدا کئے

کانگریس و بی. جے. پی کے درمیان نظریہ کی لڑائی ہے... ندیم جاوید

کانگریس کے اقلیتی کارکنان اصلی و ایماندار کانگریسی بنیں: ندیم جاوید

بنگلور: کانگریس کے اقلیتی مورچہ کے ریاستی لیڈران نے کہا کہ مخلوت حکومت میں مسائل پیدا ہونے کے لئے سینئر رہنماؤں میں آپسی اختلاف و ان کی عہدہ کی چاہ کو وجوہات بتایا. ان کا کہنا ہے کہ جو لیڈران آج استعفیٰ دے رہے ہیں انہوں نے پارٹی کے احسانات کو فراموش کیا ہے. یہ ایم. ایل. ایز برسوں تک مختلف وزارتوں میں رہے لیکن مخلوت حکومت کے مجنمبوریوں و تقاضوں کو قبول کرنے میں ناکام رہے اور ان رہنماؤں نے اپنی خودگرزی کو پارٹی پر فوقیت دی اور استعفیٰ دیا.

آج شہر میں کانگریس اقلیتی مورچہ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کانگریس اقلیتی مورچہ کے قومی صدر ندیم جاوید نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور اپنا کلیدی خطبہ پیش کیا.

پچھلے پارلیمانی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی ہار کے بعد پارٹی کے کارکنان میں مایوسی سی چھائی ہوئی ہے. اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کے کئی وجوہات ہیں لیکن ہمیں بلکل بھی ہمت نہیں ہارنی ہے بلکہ کمربستہ ہوکر اگلے انتخابات کی تیاری میں لگنا ہے اس عظم کے ساتھ کہ ہم دوبارہ اقتدار حاصل کرینگے. ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم کانگریس کے تمام کارکنان و ورکرز اصلی و ایماندار کانگریسی بنیں اور ایک نئے عظم کے ساتھ عوام سے سے رابطہ پیدا کریں، یقیناً کامیابی کانگریس کے قدم چومیگی. ان خیالات کا اظہار کیا کانگریس کے اقلیتی مورچہ کے قومی صدر ندیم جاوید نے.

دوسری اور کانگریس اقلیتی مورچہ کے قومی صدر ندیم کہتے ہیں کہ بی. جے پی نے کانگریس کے رہنماؤں پر موٹس آپریشن چلایا ہے. جب کہ مستعفی ایم. ایم. ایز کا کہنا ہے کہ ہم پر کوئی آپریشن لوٹس نہیں ہوا ہے چونکہ ہم نہایت ہی سینئر رہنما ہیں اور ہمیں ایسے آپریشن کا نشانہ کبھی نہیں بنایا جاسکتا. مستعفی ایم. ایل. ایس ن مزید کہا کہ ہمارے استعفے حکومت کے بدن می اور بد دیدیانتی ہی وجہ ہے.

بائیٹس...

1. ندیم جاوید، قومی صدر، کانگریس اقلیتی مورچہ
2. محمد مدبر، وائس چئیرمین، کرناٹکا کانگریس اقلیتی مورچیمہ
3. واحد سیٹھ، وائس چیئرمین، کرناٹکا کانگریس اقلیتی مورچہ
4. نگینہ، وائس چیئرمین، کرناٹکا کانگریس اقلیتی مورچہ

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.