ETV Bharat / bharat

مسابقتی امتحانات میں اقلیتی طلبا کی شاندار کارکردگی

تعلیمی میدان میں عام طور پر اقلیتی طبقات کافی پیچھے رہے ہیں اور خاص طور پر مسلم سماج کے طلبا کا پیچھے رہنا سرکار کی کئی رپورٹز میں بتایا گیا ہے اور مسابقتی امتحانات اور روزگار میں اقلیتوں کی نمائندگی نہ کے برابر ہے۔

مسابقتی امتحانات میں اقلیتی طلبہ کا شاندار مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 3:26 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:41 AM IST

اس سلسلہ میں بنگلور کے رام نگر کے نیو ویژن کوچنگ سینٹر کی جانب سے آج ایک مفت ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جو ان طلباء کے لیے رہا جو پی ایس آئی، کے اے ایس، آر بی آئی ، بینکنگ و اسی طرح کے دیگر مسابقتی امتحانات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے مخصوص ہے۔

نیو وژن این. جی. آو کے ذمہ داران نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس طرح کے ورکشاپز کا اہم مقصد یہ ہے کہ ہم مسابقتی امتحانات کے متعلق دیہی علاقوں میں بسنے والے غریب طلباء کو بیدار کریں اور انھیں حوصلہ دیں کہ وہ بھی ان امتحانات میں حصہ لیں اور کامیاب ہو کر اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوکر قوم و ملک کی خدمت کرسکیں۔

مسابقتی امتحانات میں اقلیتی طلبہ کا شاندار مظاہرہ

اس موقع پر مسابقتی امتحانات میں کامیاب امیدواروں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عموماً طلباء میں ان مسابقتی امتحانات کو لیکر احساس کمتری ہوتی ہے اور ساتھ ہی ڈر بھی ہوتا ہے کہ شاید وہ ان امتحانات کے لئے نامناسب ہیں۔ طلباء کو چاہیے کہ وہ ایسی منفی سوچ کو دماغ سے نکال دیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر شخص میں بیشمار صلاحیتیں چھپی ہوتی ہیں اپنے آپ میں خود اعتمادی پیدا کریں اور بلا جھجک آگے بڑھکر مسابقتی امتحانات میں داخلہ لیں۔

نیو وژن کوچنگ سینٹر اس طرح کے ورکشاپس ہر سال منعقد کرتا ہے۔ تا کہ طلباء میں مسابقتی امتحانات کے متعلق نہ صرف بیداری آئے بلکہ وہ ان میں دلچسپی لیں اور اپنے کیریئر کو آگے بڑھائیں۔ ادارے کہ جانب سے یہ ورکشاپس بلکل مفت رہتی ہیں۔

Intro:ترتیبی محنت، خود اعتمادی و مسمم ارادہ کامیابی کی ضمانت ہیں

Body:ترتیبی محنت، خود اعتمادی و مسمم ارادہ کامیابی کی ضمانت ہیں

بنگلور: تعلیمی میدان میں عام طور پر اقلیتی طبقات کافی پیچھے رہے ہیں اور خاص طور پر مسلم سماج کے طلبا کا پیچھے رہنا سرکار کی کئی رپورٹس میں بتایا گیا ہے. اور مسابقتی امتحانات و روزگار کے متعلق اقلیتوں کی نمائندگی نا کے برابر ہے جو کہ نہایت ہی افسوسناک ہے کہ جس سے اقلیتی و مسلم سماج میں ایک خلع بن چکا ہے.

ان حالات میں اس خلع کو پر کرنے کی غرض سے رام نگر کے نیو ویژن کوچنگ سینٹر کی جانب سے آج ایک مفت ورکشاپ کا احتمام کیا گیا جو ان طلباء کے لئے رہا جو پی. ایس. آئ، کے. اے. ایس، آر. بی. آئ، بینکنگ و اسی طرح کے دیگر مسابقتی امتحانات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے لئے رہا.

اس ورکشاپ میں اہم کے. اے. ایس، آئ. اے. ایس اور پی. ایس. آئی کے کامیاب طلباء نے خطاب کیا اور سامعین کی حوصلہ افزائی کی. حصول تعلیم کے معاملے میں ہر قسم کی خلفشار سے دوری اور ترتیب و تکرار کے ساتھ مسلسل محنت کامیابی کی ضمانت بن سکتی ہیں، کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا.

نیو وژن این. جی. آو کے ذمہداران نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس طرح کے ورکشاپس کا اہم مقصد یہ ہے کہ ہم مسابقتی امتحانات کے متعلق دیہی / رورل علاقوں میں بسنے والے غریب طلباء کے بیدار کریں اور انہیں حوصلہ دیں کہ وہ بھی؛ ان امتحانات میں کامیاب ہوسکے ہیں اور اعلیٰ عہدو پر فائز ہوکر قوم و ملک کی خدمت کرنے کے جزبات کو پر کرسکتے ہیں.

اس موقع پر مسابقتی امتحانات میں کامیابی حاصل کردہ افراد نے اپنے خطاب میں بتایا کہ عموماً طلباء میں ان مسابقتی امتحانات کو لیکر احساس کمتری ہوتی ہے اور ساتھ ہی ڈر بھی ہوتا ہے کہ شاید وہ ان امتحانات کے لئے غیر مناسب ہیں. طلباء کو چاہیے کہ ایسے رویہ سے باز رہیں اور ایسی منفی سوچ کو در کر آر کریں. انہوں نے کہا کہ ہر شخص میں بیشمار صلاحیتیں چھپی ہوتی ہیں جن کے ابھرنے پر کرشمے ظاہر ہوسکے ہیں. لہٰذا اپنے آپ میں خود اعتمادی پیدا کریں اور بلا جھجک آگے بڑھکر مسابقتی امتحانات میں داخلہ لیں اور اپمی لگن و محنت سے کامیابی کے منازل طے کریں.

واضح رہے کہ نیو وژن کوچنگ سینٹر اس طرح کے ورکشاپس کو ہر سال اہتمام کرتا ہے اس نیت کے ساتھ کو طلباء میں مسابقتی امتحانات کے متعلق نہ صرف بیداری آئے بلکہ وہ ان میں دلچسپی لیکر ان میں شمولیت حاصل کریں اور اپنے کیریئر میں آگے بڑھیں. ادارے کہ جانب سے یہ ورکشاپس بلکل مفت رہتی ہیں.

بائٹس...
1. محمد کلیم، پی. ایس. آئ (پولیس سب انسپکٹر)
2. تنویر آصف، آئ. اے. ایس، سیکرٹری، محکمہ ٹورزم، حکومت ہند
3. فیض النساء، پی. ایس. آئی (پولیس سب انسپکٹر)

Note... The video is little big in size, it's being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.