ETV Bharat / bharat

فوجی ہیڈ کوارٹر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

بھارتی فوج کے فورٹ ولیم ایسٹرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 3:15 PM IST

Minor Girl Raped

بھارتی فوج کے فورٹ ولیم ایسٹرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھارتی فوج کے گروپ ڈی کے اسٹاف ملزم کے خلاف پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مبینہ واقعہ اولڈ باپو لین میں اس وقت پیش آیا جب ہفتہ کی شام لڑکی جو ایک اور ملازم کی بیٹی ہے اپنے گھر پر اکیلی تھی

پولیس نے بتایا کہ ملزم جرم کے ارتکاب کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے منگل کو گرفتار کیا گیا اور مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ ملزم کو 24 جون تک کے لئے عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ۔

Intro:Body:

omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.