ETV Bharat / bharat

نشانے پر شدت پسند تھے، پاکستانی شہری نہیں: بھارتی وزارت خارجہ - aim is militants not citizen

بھارت کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان کے اندر شدت پسند تنظیم جیش محمد کے کیمپوں پر حملہ کرکے بڑی تعداد میں شدت پسندوں کو ہلاک اور ان کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا ہے۔

LoC
author img

By

Published : Feb 26, 2019, 3:13 PM IST

دہلی میں سکریٹری خارجہ وجے گوکھلے نے ایک مختصر بیان میں اس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ نے شدت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے فوجی اور شہری ٹھکانوں کو نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی فضائیہ نے جیش محمد کے فدائین کیمپ کو نشانہ بنایا ہے جس میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی خفیہ ایجنسی کو اس فدائین کیمپ کےسرگرم ہو نے اور بھارت میں مزید خوکش حملے کی اطلاع ملی تھی۔
انہوں نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پلوامہ حملے کی جانکاری پاکستان کو تھی اور اس کے ایما پر ہی یہ حملہ کیا گیا تھا۔
پاکستان نے اپنی سرزمین پر چلنے والے دہشت گردوں کے کیمپ کی ہمیشہ پشت پناہی کی ہے اور اس بار بھی اس نے یہی رویہ اپنا یا اس لیے بھارت کو مجبورا یہ ایکش لینا پڑا۔
وزارت خارجہ نے فضا ئیہ کے اس حملے کو'' نان ملٹری-پری ایمپیٹو ایکشن' قرار دیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کے طیارے آئی اے ایف نے لائن آف کنٹرول(ایل اوسی کے) پار جاکے دہشت گردوں کے کمپوں پر 1000 کلو گرام کا بم گرایا۔

undefined

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.