ETV Bharat / bharat

مرادآباد: پرائیویٹ اسکولز کے خلاف شکایت - ریاست اترپردیش کے مرادآباد م

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں شیوسینا نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے جو من مانی کی جارہی ہے اس پر روک لگائی جائے۔

اسکولز میں چل رہی من مانی کے خلاف ڈی ایم کو میمورنڈم

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 11:17 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST

شیوسینا نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے جومن مانی کی جارہی ہے اس پر روک لگائی جائے۔'

ویڈیو: ڈی ایم کو میمورنڈم

اس کے علاوہ انہوں نے درج ذیل مطالبہ کیا:

  • 1- پرائیویٹ اسکولز کے کتابی کورس کو ایک خاص دکان سے ہٹا کر سب دوکانوں پر اسکول کے کورس کو مہیا کرایا جائے۔
  • 2- پرائیویٹ اسکول کی جانب سے ہر سال بچوں کے ڈریس بدلنے پر روک لگائی جائے۔
  • 3- پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے من مانی طریقے سے فیس میں اضافہ پر روک لگائی جائے۔
    اسکولز میں چل رہی من مانی کے خلاف ڈی ایم کو میمورنڈم
    اسکولز میں چل رہی من مانی کے خلاف ڈی ایم کو میمورنڈم

پرائیویٹ اسکولز کی من مانی کے چلتے بچے کے والدین پر خرچہ کا بہت زیادہ بوجھ پڑ جاتا ہے جس سے کی والدین ذہنی طور پر پریشان رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: شاہین باغ: نوزائیدہ بچی کی موت پر سپریم کورٹ برہم

ڈی ایم راکیش کمار سنگھ نے کہا کہ پانچ برس سے قبل کسی بھی پرائیویٹ اسکول کے ڈریس کو بدلا نہیں جائے۔

Intro:ڈی ایم کو میمورنڈم

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں, شو سینا نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک میمورینڈم دیکھ کر مانگ کی ہے پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے جو من مانی کی جارہی ہے اس پر روک لگائی جائے میمورنڈم کے ذریعے اے مانگ کی گئی ہے

1- پرائیویٹ اسکولوں کے کتابی کورس کو ایک خاص دکان سے ہٹا کر سب دوکانوں پر اسکول کے کورس کو مہیا کرایا جائے

2- پرائیویٹ اسکول کی جانب سے ہر سال بچے کی ڈریس بدلنے پر روک لگائی جائے

3- پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے من مانی طریقے سے فیس میں اضافہ پر روک لگائی جائے

پرائیویٹ اسکولوں کی من مانی کے چلتے بچے کے والد والدین پر خرچہ کا بہت زیادہ بوجھ پڑ جاتا ہے جس سے کی والدین دماغی طور پر پریشان رہتے ہیں

ڈی ایم راکیش کمار سنگھ نے کہاں کی پانچ سال سے پہلے کسی بھی پرائیویٹ اسکولوں کی ڈریس نہیں بدلی جا سکتی

بائٹ-1- وریندر اروڑا

Conclusion:ڈی ایم کو میمورنڈم
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.