ETV Bharat / bharat

ایئرانڈیا میں 'جے ہند'بولنے کے فرمان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

ایئر انڈیا کی جانب سے پیرکے روز اپنے عملہ کو 'جئے ہند' بولنے کے لیے احکامات جاری کرنے کے بعد جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے شدت پسندوں کے خیالات کی سخت تنقید کی ہے۔

محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 3:13 PM IST

محبوبہ مفتی نے اسےسیاست زدہ فیصلہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے کیبن کریو کے جئے ہند کہے جانے کے ایئر انڈیا کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔
نئے اعلامیہ کے مطابق، ایئر انڈیا کے عملہ کو طیارے کی پرواز کے اعلان کے آخر میں پورے جوش کے ساتھ 'جے ہند' بولنے کا حکم صادر کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایئر انڈیا کے موجودہ چیئرمین اور ایم ڈی اشونی لوهاني نے 2016 میں اپنے پہلے دور اقتدار کے دوران بھی عملہ کے لیےاسی طریقے کی ہدایات جاری کی تھی۔

حکام کے مطابق موجودہ اعلامیہ ملک کے ماحول کو دیکھتے ہوئے عملے کے لئے ایک یاد دہانی ہے کہ وہ اپنے وطن سے حد درجہ پیار کرتے ہیں۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.