ETV Bharat / bharat

وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات - خیرسگالی ملاقات

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعرات کو نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

Meeting of the Minister of Finance with the Vice President
وزیرخزانہ کی نائب صدر سے ملاقات
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 6:06 PM IST

سیکریٹریٹ کے مطابق مسٹر نائیڈو اور محترمہ سیتارمن کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر صبح ہوئی۔ دونوں کی یہ خیرسگالی ملاقات تھی۔

نائب صدر سکریٹریٹ نے ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔

سیکریٹریٹ کے مطابق مسٹر نائیڈو اور محترمہ سیتارمن کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر صبح ہوئی۔ دونوں کی یہ خیرسگالی ملاقات تھی۔

نائب صدر سکریٹریٹ نے ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.