گھر والوں نے بتا یا کہ لڑکی پڑوس میں رہنے والے ایک لڑکے کے ساتھ بھاگی ہے جبکہ گھر والوں کو یہ بات پتہ تھی کہ لڑکی کہاں گئی ہے۔
پولیس اہلکاروں کے ساتھ جب اہل خانہ اس جگہ پہنچے تو انہوں نے لڑکی کو زخمی حالات میں پایا۔
طبی جانچ کے بعد یہ معاملہ سامنے آیا کہ لڑکی کے کوئی غلط برتاو نہیں کیا گیا ہے بلکہ لڑکی موٹر سائیکل سے گھر نے کی وجہ سے زخمی ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق جہاں سے اس لڑکی کو لایا گیا ہے وہاں خواتین بھی موجود تھیں جو اس لڑکی کا علاج کرا رہی تھیں۔ لڑکی کے ساتھ کسی طرح کا کوئی غلط برتاو نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:'راجستھان میں سب سے پہلے میں ڈٹینشن سینٹر میں جاؤں گا'
جبکہ لڑکے کا اب تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے پولیس معاملے کے ساتھ ساتھ لڑکے کو بھی تلاش رہی ہے۔
جبکہ پولیس نے صاف طور پر یہ بتا یا کہ لڑکی کا کڈنیپ نہیں ہوا تھا بلکہ وہ اپنی مرضی سے گئی تھی اور دونوں بالغ ہیں۔ اور لرکی کے ساتھ کسی طرح کا غلط برتاو نہیں کیا گیا ہے۔