ETV Bharat / bharat

ایودھیا کیس پر فیصلے سے قبل مدرسہ میں پولیس کی میٹنگ - مدرسہ میں پولیس کی میٹنگ

ریاست اتر پردیش میں ضلع میرٹھ کے مدرسہ اسلامیہ گزری بازار میں پولیس انتظامیہ نے طلبا اور عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

میرٹھ میں پولیس کی میٹنگ۔
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:51 PM IST

میرٹھ میں حب الوطنی کانفرنس کے نام سے موسوم اس میٹنگ میں سینیئر پولیس اہلکار سمیت شہر کے معزز علمائے دین بھی شامل ہوئے۔

ایودھیا کیس پر فیصلے سے قبل مدرسہ میں پولیس کی میٹنگ

اس میٹنگ میں اس بات پر روز دیا گیا کہ ایودھیا کیس پر سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے کے بعد شہر میں امن وامان کی فضا قائم رہے۔

میٹنگ کے بعد مولانا حمید اللہ راجشاہی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ایودھیا کیس پر فیصلہ آنے کے بعد تمام مذاہب کے لوگوں کو امن وامان قائم رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ماحول خراب کرنے کی کوشش کرے، خواں وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو تو اسے سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بابری مسجد کے حق میں فیصلہ آئے تو مسلمانوں کو شکر ادا کرنا چاہیے اور حکومت کی تعاون سے مسجد کی تعمیر کی جائے اور اگر رام مندر کی حمایت میں فیصلہ آئے تو مسلمانوں کو صبر کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ لہذا ایسے معاملات میں انتظامیہ کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر سخت سے سخت نظر رکھے اگر کوئی بھی اشتعال انگیز بیان دیتا ہے تو اس پر سختی سے نمٹا جائے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والا ہو.

واضح رہے کہ مدرسہ اسلامیہ گزری بازار میں سیکڑوں افراد پر مشتمل میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کے علماء اور مشائخ میں شامل رہے اور تمام نے عہد کی کہ ایودھیا کیس پر فیصلہ آنے کے بعد امن و امان کی زندگی گزارنے پر زور دیا جائے گا۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے مدرسہ اسلامیہ گزری بازار میں پولیس انتظامیہ نے طلباء اور عوام سے اہم میٹنگ کی ہے.

Body:حب الوطنی کانفرنس کے نام سے موسوم مذکورہ میٹنگ میں کوتوالی انسپکٹر سمیت شہر کے معزز علمائے دین بھی شامل ہے.

اس میں کہا گیا کہ ایودھیا معاملے پر عدالت عظمی کے متوقع فیصلے کے بعد شہر میں امن وامان کی فضا قائم رہے

مولانا حمید اللہ راجشاہی نے کہا کہ ایودھیا معاملے پر فیصلہ آنے کے بعد سبھی مذاہب کے لوگوں کو امن وامان قائم رکھنا چاہیے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں میں کوئی بھی مجرم ہو کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو تو اسے سخت سے سخت سزا دینی چاہیے
.
انہوں نے کہا کہ اگر بابری مسجد کے حق میں فیصلہ آئے تو مسلمانوں کو شکر ادا کرنا چاہیے اور حکومت کی تعاون سے مسجد کی تعمیر کی جائے اور اگر رام مندر کی حمایت میں فیصلہ آئے تو مسلمانوں کو صبر کرنا چاہیے.

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ایسے معاملات میں لہذا انتظامیہ کو چاہیے کہ شوشل میڈیا پر سخت سے سخت نظر رکھے اگر کوئی بھی اشتعال انگیز بیان دیتا ہے تو اس پر سختی سے نمٹا جائے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والا ہو.

واضح رہے کہ مدرسہ اسلامیہ گزری بازار میں سیکڑوں افراد پر مشتمل میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کے علماء اور مشائخ میں شامل رہے اور سبھی نے عہد کی ایودھیا پر فیصلہ آنے کے بعد امن و امان کی زندگی گزارنے پر زور دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی ذمہ دار شہری ہونے کی حیثیت سے شر پسند عناصر کی نشاندہی کر ان پر کارروائی کا بھی مطالبہ کریں گے.

Conclusion:بائٹ ،مولانا حمید اللہ راجشاہی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.