ETV Bharat / bharat

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا انتقال: میڈیا رپورٹ - کراچی میں داؤد کا انتقال

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے انتہائی مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا پاکستان کے کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔

انڈر ورلڈ ڈاؤن داؤد ابراہیم کا انتقال: میڈیا رپورٹ

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 3:34 PM IST

انٹیلی جنس ذرائع نے پہلے بتایا تھا کہ داؤد اور ان کی اہلیہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور ان دونوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا جس کے بعد انہیں کراچی کے آرمی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔

تاہم داؤد کے بھائی انیس ابراہیم نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ٹھیک ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی سرپرستی میں داؤد ابراہیم کراچی میں رہائش پذیر ہے اور اس پر 1993 کے ممبئی میں ہونے والے سیریل بم دھماکوں سمیت سرحد پار سے ہونے والے جرائم کا الزام ہے۔

برسوں سے پاکستان بار بار داؤد اور ان کے اہل خانہ کی پاکستان میں موجودگی کی تردید کرتا رہا ہے، ڈی کمپنی کا شارپ شوٹر چھوٹا شکیل بھی کراچی میں رہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.