ETV Bharat / bharat

کانگریس۔مایاوتی: ہم مشتاق وہ بیزار والی صورتحال

کانگریس نے سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے اتحاد کے لیے یوپی 7 پارلیمانی نشست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے تاہم مایاوتی نے کانگریس کے اس فیصلے کو ایک سازش قرار دیا ہے۔

کانگریس۔مایاوتی: ہم مشتاق وہ بیزار والی صورتحال
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 1:11 PM IST

Updated : Mar 18, 2019, 7:18 PM IST

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو ناراض ہو گئیں، اور کانگریس اپنا رشتہ منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔

مایاوتی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ 'بی ایس پی صاف طور پر کہنا چاہتی ہے کہ اتر پردیش سمیت تمام ریاستوں میں کانگریس پارٹی سے ہمارا کوئی اتحاد نہیں'۔

مایاوتی کا مزید کہا کہ کانگریس اپنے اس فیصلے میں آزاد ہےکہ وہ اگر چاہے تو 80 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے۔

مایاوتی کے مطابق ان کی پارٹی اکیلے اپنے دم پر بی جے پی کو انتخابات میں شکست دے سکتی ہے۔ اس لیے انھیں کسی قسم کے اتحاد کی کوئی ضرورت نھیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ کل کانگریس رہنما راج ببر نے یہ اعلان کیا ہے کہ کانگریس سپا-بسپا اتحاد کے لیے 7 نشستوں پر اپنے امیدوار نھیں اتارے گی، جن میں مین پوری، قنوج، فیروزآباد کی سیٹیں شامل ہیں۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
Last Updated : Mar 18, 2019, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.