ETV Bharat / bharat

'غیر ملکی وفد کو کشمیر کے دورے کی اجازت تو اپوزیشن کو کیوں نہیں'

author img

By

Published : Oct 29, 2019, 7:40 PM IST

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد یوروپی پونین کے اراکین پارلیمان کے ایک وفد کو وادی کشمیر کے دورے کی اجازت دینے کے مرکز کے فیصلے پر سوال سوا کھڑے کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔

فائل فوٹو

مایاوتی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ 'آئین کی دفعہ 370 کو ختم کرنے کے بعد وہاں کی موجودہ حالات کا جائزہ لینے کے لئے یوروپی یونین کے اراکین پارلیمان کو جموں۔کشمیر بھیجنے سے پہلے بھارت سرکار اگر اپنے ملک خاص کر اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کو وہاں جانے کی اجازت دیتی تو یہ زیادہ بہتر ہوتا۔

قابل ذکر ہے کہ 31 اکتوبر سے جموں۔کشمیر کو یونین ٹریٹری بنا دیا گیا جائےگا۔ یوروپی یونین کےاراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد نے گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی تھی۔وزیر اعظم مودی نے ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔

یوروپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد میں پولینڈ،فرانس، برطانیہ،اٹلی، جرمنی، چیکوسلواکیہ، بلجیم، اسپین اور سلواک کے اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں۔کشمیر سے آرٹیکل 370 کے ختامے کے کے بعد پہلی بار مرکزی حکومت نے کسی بیرونی وفد کو کشمیر جانے کی اجازت دی ہے۔

Intro:Body:

Student died; Case against the organisers of Pala Athletic Meet 

Organisers to be arrested in the death of a school student who lost his life after been hit by a hammer in the Junior Athletic Meet in Pala(Kottayam District). The action will be taken against five Athletic Association office bearers, including the judges of the competition. The inquiry found that it was their negligence that caused the death of Afiel. The Pala Police will proceed with the arrest as soon as they recieve the instructions from District Police Chief. 

The investigation revealed that it is the decision of judges and organisers to conduct hammer throw and javelin throw competitions at the same time. The organizers also set the same finishing point for the two matches. However, it was not clear who gave these instructions. Thus, the police decided to file a case against the five. The case is registered for involuntary manslaughter and for organising dangerous contests.

On October 4, a hammer hit the head of volunteer Afiel Johnson during the  Junior Athletic Meet in Pala. Afiel died on the 18th day after being seriously injured.

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.