ETV Bharat / bharat

مئو: اقلیتی تعلیمی ادارہ قائم کرنے کی فریاد - مئو میں ہرداس پور گاوں

گاؤں کے باشندے پرائمری اسکول کے بعد کی تعلیم کے لئے اپنے بچوں کو 8 کلومیٹر دور گھوسی یا کوپا گنج ٹاؤن ایریا بھیجنے کو مجبور ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 30, 2020, 2:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو کی ایک پنچایت میں ہرداس پور نامی ایک گاوں ہے، جہاں تقریبا 70 فیصد مسلمان آباد ہیں۔

مئو شہر سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہرداس پور میں آزادی کے 72 برسوں کے بعد بھی اقلیتوں کے لیے پرائمری سے زیادہ تعلیمی سہولیات نہیں ہیں۔

ویڈیو

اس گاؤں میں اب تک جونئر ہائی اسکول کی سطح کا کوئی بھی اقلیتی تعلیمی ادارہ قائم نہیں کیا گیا ہے۔

ہرداس پور گاؤں کے پردھان وسیع احمد کے مطابق وہ تعلیمی ادارہ شروع کرنے کے لئے زمین بھی مہیا کرانا چاہتے ہیں، بشرطیکہ کہ محکمہ تعلیم یہاں اپنا نظام قائم کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.